11:09 am
بڑی پیشکش: کورونا ویکسین لگوائیں، 14 لاکھ ڈالر مالیت کا فلیٹ‌ حاصل کریں

بڑی پیشکش: کورونا ویکسین لگوائیں، 14 لاکھ ڈالر مالیت کا فلیٹ‌ حاصل کریں

11:09 am

بینکاک(ویب ڈیسک) ہانگ کانگ، انڈونیشیا اور تھائی لینڈ کے حکام نے لوگوں کو کورونا ویکسین لگوانے کی ترغیب دیتے ہوئے بڑی بڑی آفرز دی ہیں، تھائی حکام نے تو اعلان کیا ہے کہ جو شہری ویکسین لگوائے گا اسے اس کے بدلے لاکھوں ڈالر مالیت کا گھر دیا جائے گا۔تفصیل کے مطابق صرف پاکستان ہی دنیا بھر میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکوں کے بارے میں افواہیں پھیلانے کا سلسلہ جاری ہے۔ لوگ سنی سنائی باتیں آگے پھیلاتے ہیں جس کی وجہ
سے لوگوں میں اپنی ویکسی نیشن کا رجحان انتہائی کم نظر آ رہا ہے۔اب انڈونیشیا، تھائی لینڈ اور ہانگ کانگ کے حکام نے اس مشکل کا ایک انوکھا حل نکالتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ شہری کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوائیں گے انھیں انعام واکرام کیساتھ ساتھ لاکھوں ڈالر مالیت کا گھر دیا جائے گا۔ خبریں ہیں تھائی لینڈ کے حکام نے اپنے شہریوں کو لگ بھگ 14 لاکھ ڈالر مالیت کے گھر کی پیشکش کی ہے۔خیال رہے کہ ہانگ کانگ کا شمار دنیا کے امیر ترین ممالک میں ہوتا ہے۔ اس کی جی ڈی پی شرح دنیا کے بڑے بڑے ملکوں سے زیادہ ہے لیکن اس کے باوجود اس کے شہری بلند وبالا عمارتوں میں اپنی فیملی کے ہمراہ چھوٹے سے اپارٹمنٹس میں رہتے ہیں۔ نئے گھر کا حصول ہر شہری کا خواب ہے۔ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی رپورٹس کے مطابق ہانگ کانگ میں کورونا وائرس کی صورتحال اب تک قابو میں ہے لیکن حکام کو تشویش لاحق ہے کہ اگر ویکسی نیشن کا عمل مکمل نہ ہوا تو ملک میں یہ وبائی مرض پھیل جائے گا۔اب ہانگ کانگ حکومت نے شہریوں کو ویکسین کی ترغیب دینے کیلئے انھیں ہوائی سفر کے ٹکٹس، شاپنگ کیلئے بھاری رقم اور تقریباً 14 لاکھ ڈالر مالیت کا گھر دینے کی بڑی آفر کر دی ہے۔غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ صرف یہی نہیں بلکہ ایسے سرکاری ملازمین جو ویکسین لگوانے میں حیل وحجت سے کام لے رہی ہیں انھیں چھٹیوں کیساتھ تنخواہ دے کر گھروں کو بھیجا جا رہا ہے۔دوسری جانب تھائی لینڈ نے ویکسین لگوانے والے اپنے شہریوں کیلئے گائے کا انعام رکھا ہے۔انڈونیشیا کی بات کی جائے تو وہاں اب تک انیس لاکھ کورونا کیس رپورٹ ہو چکے ہیں جبکہ اموات کی تعداد ترپن ہزار دو سو اسی ہے۔ حکام کو گہری تشویش ہے کہ اس کے شہری افواہوں کی وجہ سے ویکسین لگوانے سے بہت خوفزدہ ہیں۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ