09:20 pm
چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

بیجنگ(ویب ڈیسک) چین نے مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے ایک ایسی چیز تیار کر لی ہے کہ سن کر اس کے حریفوں امریکہ اور بھارت کی نیندیں اڑ جائیں گی۔ میل آن لائن کے مطابق چینی سائنسدانوں نے مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے جنگی طیارے اڑانے والے پائلٹ تیار کر لیے ہیں جو تجربات میں 
حیران کن طور پر انسان پائلٹس کی نسبت کئی گنا زیادہ بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق یہ مصنوعی ذہانت کے حامل جنگی پائلٹس ٹریننگ کے دوران چین کے مایہ ناز پائلٹس کو بھی مار گرا رہے ہیں۔ چین کے نامور پائلٹ فینگ گویو(Fang Guoyu)بھی ان پائلٹس میں سے ایک ہیں جن کا طیارہ ٹریننگ کے دوران روبوٹ پائلٹ گرا چکے ہیں۔ روبوٹ پائلٹ کے ہاتھوں طیارہ تباہ کرانے کے بعد فینگ گویو کا کہنا تھا کہ ”اس روبوٹ پائلٹ نے مجھے نشانہ بنانے کے لیے اپنی ہی ’جنگی چالیں‘ استعمال کیں، جو اس سے پہلے میں نے کسی انسان پائلٹ کو استعمال کرتے نہیں دیکھا۔ ایک میں ہی نہیں، میرے کئی دیگر ساتھیوں کو بھی یہ روبوٹ پائلٹ شکست دے چکے ہیں۔“کہا جا رہا ہے کہ ابتدائی طور پر مصنوعی ذہانت کے حامل ان روبوٹ پائلٹس کو انسان پائلٹس کے معاون کے طور پربروئے کار لایا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

فیصل آباد کا بے روزگار شہری 600موٹر سائیکلوں کا مالک نکل آیا

راجہ ظفر معروف نے مسلم کانفرنس آزاد کشمیر کے اندر ناقص کارگردگی دکھانے کی وجہ سے مرکزی عہدے سے استعفی دیدیا

 پاکستان جنوبی افریقا کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ قمر جاوید باجوہ

 کراچی میں کوئی شخص غیرضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ 

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

عالمی ایجنڈے کے حامیوں نے آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پیسا دیا۔ احسن اقبال

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ثانیہ نشتر اورفواد چودھری میں تلخ کلامی

شاہد خان آفریدی ایک اور لیگ کا حصہ بن گئے

سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات۔۔۔وزیراعظم نے سفری پابندیوں‌ کا معاملہ اٹھا دیا

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

 صدر، وزیراعظم، گونررز، وزرائے اعلیٰ، مشیران کی سکیورٹی پر 762 پولیس اہلکار، 14 رینجرز اور ایف سی کے اہلکار تعینات ہیں۔ فواد چوہدری

مسلم لیگ(ن) کی شکست کی وجہ خودمریم نوازاور نوازشریف ہیں، رانا عظیم

 کپتانی یہی ہوتی ہے کہ کھلاڑیوں کو بیک کرنا ہے۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہر میچ میں پرفارم کروں۔بابر اعظم