09:22 pm
میں یہاں بہت تکلیف میں تھی ۔۔ ایک سال سے یہ خاتون بیت الخلاء میں کیوں رہ رہی تھی؟

ایک سال سے بیت الخلاء میں رہنے والی خاتون کو گھر مل گیا، اس خاتون کا گھر منہدم ہو گیا تھا جس کے نتیجے میں اسکی لے پالک بیٹی اور داماد کا انتقال ہو گیا تھا اس افسوسناک واقعہ کے بعد بھارتی ریاست کیرالہ کے شہر پالاکڈ میں موروگا نامی خاتون کے پاس گھر موجود نہ تھا کہ جس میں وہ اپنی باقی زندگی کے ایام گزار سکے۔خاتون کیلئے جنتا دل پارٹی کے رہنما و وزیر بجلی کرشن فرشتہ بن کر آئے اور اپنی جماعت کے افراد کو حکم دیا کہ خاتون کو سب سے پہلے
اسپتال منتقل کیا جائے اور پھر انہیں محفوظ مکان میں منتقل کر دیا جائے، اور اب خاتون کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور مکمل صحتیاب ہونے کے بعد انہیں گھر میں منتقل کر دیا جائے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر بجلی کرشن نے کہا کہ مجھے خاتون کی تکالیف کا احساس ہے اس لیے سب سے پہلے انکا علاج کروایا جائے گا اور پھر انہیں گھر میں منتقل کر دیا جائے گا۔ایک سال سے بیت الخلاء میں رہنے والی خاتون موروگا کا کہنا ہے کہ میں بہت خوش ہوں کہ اب میں اپنے گھر چلی جاؤں گی اور میں اہل محلہ اور وزیر صاحب کی بے حد شکر گزار ہوں۔

تازہ ترین خبریں

انگلینڈ نے پاکستان کوجیت کے لیے کتنے رنز کاہدف دیدیا،شائقین کرکٹ کے لیے کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

آج کے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران گراؤنڈ میں اچانک سانپ آگیا، کھلاڑیوں نے کھیل روک دیا، ویڈیو وائرل

میچ کے دوران بھگڈر سے 174 افراد ہلاک،کتنے افراد زخمی ہوگئے ،کھیل کے میدان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

’عمران نیازی کو اتوارکو بھی ضمانت مل گئی،کیا یہ سہولت دیگر پاکستانیوں کیلئے بھی ہوگی؟‘

حکومت کےلیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی ،کسانوں کے بعد اب کس نے احتجاج کااعلان کردیا،وفاقی دارالحکومت سے بڑی خبرآگئی

عمران خان آج بھی ملک کاوزیراعظم۔۔۔باہرنکلو عوام۔۔شیخ رشید نے بڑی بات کہہ دی

دکان جل رہی تھی، مگر نماز نہیں چھوڑی ۔۔ نوجوان دکاندار کے ایمان نے مسلمانوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا، تصویر وائرل

سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس آفتاب احمد گورڑ کی گاڑی کوحادثہ،چیف جسٹس اب کہاں اورکس حال میں ہیں ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پوری کابینہ مستعفی ہوگئی، وجہ کیا بنی؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

قبر پر سیاہ چادر اور یہودی جملے لکھے ہیں ۔۔ حضرت داؤدؑ کی قبر مبارک، جہاں یہودی اور مسلمان ایک ساتھ جاتے ہیں

امپورٹڈ حکومت دھمکیاں دینے کے بجائے جیل میں ڈال ہی دو، عمران خان

سندھ یونیورسٹی جامشورو کی طالبہ کے قتل کا معمہ حل،کون ملوث نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

آخری اورفیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ ،ٹاس پاکستان نے جیتایاانگلینڈ نے ؟جانیں اس خبرمیں

مندر سے واپسی پر ہندو یاتریوں کی گاڑی تالاب میں گرگئی،کتنے افرادہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی