09:28 pm
شوہر نے نیا موبائل تحفے میں کیوں دیا؟ وجہ جان کر بیوی عدالت پہنچ گئی

ریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں شوہر کی چال پکڑی گئی، بیوی نے عدالت سے رجوع کرکے طلاق کا مطالبہ کردیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی خاتون کا کہنا ہے کہ اس کے شوہر نے مجھے نیا موبائل فون خرید کر دیا لیکن اس کا مقصد تحفہ نہیں بلکہ میری جاسوسی کرنا تھا۔بیوی نے بتایا کہ شوہر نے موبائل فون میں نگرانی ایپ(خفیہ ایپلیکیشن) ڈال کر دیا جس کا مجھے اندازہ نہ ہوسکا اور اس طرح وہ میرے موبائل سے ساری معلومات اکھٹی کرتا تھا۔ شکی القلب شوہر نے میری
سہیلی کے درمیان ہونے والے پیغامات بھی خفیہ طور پر حاصل کرکے اس کے سسرال بھیجے۔سعودی عورت کا کہنا تھا کہ شوہر کی اس حرکت سے میری دوست کے گھر لڑائی ہوئی اور بات طلاق تک جاپہچنی۔ شوہر کے شک سے تنگ سعودی خاتون نے طلاق کے لیے عدالت سے رجوع کیا ہے۔انہوں نے اپنے مقدمے میں کہا گیا شوہر سے طلاق دلوائی جائے اور عدالت اسے سزا بھی دے۔

تازہ ترین خبریں

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر

نواز شریف اچھا یا عمران خان ؟  مہنگائی بڑھے تو سمجھ لینا حکمران چور ہے! عمران خان بیان دے کر پھنس گئے؟ ویڈیو دیکھیں

مسلم لیگ ن کی کم عمر ترین رہنما ثانیہ عاشق کی نازیبا ویڈیو بھی آگئی ، حقیقت کیا ہے؟  جانیں 

پاکستان کے ان علاقوں کا انٹر نیٹ بند کر دو ، وزارت داخلہ نے منظوری دیدی، پاکستانی جان لیں 