09:33 pm
موت کی وادی کے نام سے مشہور جگہ پر درجہ حرارت اتنا زیادہ ہوگیا کہ کوئی انسان جانے کی جرات نہ کرے

نیویارک(ویب ڈیسک) پوری دنیا کی طرح امریکہ کے مغربی اور جنوب مغربی علاقے بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور ایسے میں امریکی ریاست کیلیفورنیا میں واقع ’موت کی وادی‘ (Death Valley)میں درجہ حرارت ریکارڈ 54ڈگری سینٹی گریڈ تک چلا گیا ہے اورحکام کے مطابق آئندہ دنوں میں موت کی وادی کہلانے والے اس علاقے کا درجہ حرارت مزید بڑھنے کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق اس علاقے میں بارش نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے۔ یہاں ریت کے ٹیلے اور بے آب و گیاہ چٹیل
میدان ہیں۔حکام نے اس علاقے پر محیط ’ڈیتھ ویلی نیشنل پارک‘ قائم کر رکھا ہے جہاں لوگ بڑی تعداد میں سیاحت کے لیے آتے ہیں تاہم ان لوگوں کو بھی گرمی کے دنوں میں علاقے میں زیادہ دور تک جانے کی اجازت نہیں ہوتی۔رپورٹ کے مطابق اس وادی میں آج تک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت 1913ء میں 57ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔درجہ حرارت 54ڈگری تک پہنچنے پر وادی کی سیر کے لیے گئے سیاحوں نے درجہ حرارت میٹر کے ساتھ تصاویر بنوا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کیں۔ 

تازہ ترین خبریں

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر

نواز شریف اچھا یا عمران خان ؟  مہنگائی بڑھے تو سمجھ لینا حکمران چور ہے! عمران خان بیان دے کر پھنس گئے؟ ویڈیو دیکھیں

مسلم لیگ ن کی کم عمر ترین رہنما ثانیہ عاشق کی نازیبا ویڈیو بھی آگئی ، حقیقت کیا ہے؟  جانیں 

پاکستان کے ان علاقوں کا انٹر نیٹ بند کر دو ، وزارت داخلہ نے منظوری دیدی، پاکستانی جان لیں 