12:40 pm
حج کیلئے کن کاغذات کا ہونا بےحد ضروری ہے؟شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں ، اہم خبر آگئی

ریاض (نیو زڈیسک) سعودی حکومت نے عازمین حج کیلئے اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسمارٹ کارڈ اور پرمٹ کے بغیر حج کی اجازت نہیں ہوگی۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق کورونا وائرس سے بچاؤ اور حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانے کے لیے سعودی عرب کی حج اور عمرہ کی وزارت نے تصدیق کی ہے کہ کسی شخص کو بھی اسمارٹ کارڈ اور
سرکاری پرمٹ کے بغیر حج کی اجازت نہیں ہوگی۔حج اور عمرہ کے نائب وزیر ڈاکٹر عبدالفتاح مشاط نے کہا ہے کہ اجازت نامہ (پرمٹ) الیکٹرانک کارڈ اور حجاج کے آئی ڈی کارڈ کے ساتھ ہوگا اور وزارت کی ویب سائٹ کے علاوہ ایسا کوئی پلیٹ فارم نہیں جس کے ذریعے حج کے لیے درخواست دی جاسکے۔کوئی بھی کمپنی جو وزارت کے پلیٹ فارم سے باہر حج کے لیے خدمات کے پیکجز پیش کر رہی ہے، وہ نظام کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ رواں برس کا حج صرف “ابشر” پلیٹ فارم کے ذریعے اجازت نامے استعمال کرے گا، اور جنہوں نے حج کے پیکجز وزارت کے پلیٹ فارم سے خریدے ہیں اس کو ابشر اور ان کی آئی ڈی کے ساتھ منسلک کیا جائے گا۔حج اور عمرہ کے نائب وزیر کے مطابق بدھ کو پانچ بجے تک چار لاکھ 70 ہزار سے زائد حج کی درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ درخواست دینے والے ویکسینیشن کی شرائط پر پورا اترتے ہیں اور انہوں نے اس سے قبل حج کی ادائیگی نہیں کی۔مکہ اور مدینہ میں مختص ہوٹلز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وزارت سیاحت، وزارت حج اور عمرہ اور دیگر اداروں کے حفاظتی احتیاطی اقدامات کو یقینی بنائیں۔احتیاطی اقدامات کے تحت عازمین حج کے لیے صحت سے متعلق ایک گائیڈ بھی ہوگی۔ اگر عازمین حج کو کورونا وائرس کی کی علامات سے متعلق شک ہو تو فوراً ڈاکٹر سے رابطہ کرنا چاہیے۔حکام کے مطابق حج کے دوران، دونوں مقدس مساجد، مکہ اور مدینہ کے مرکزی علاقوں میں سماجی فاصلے کو برقرار رکھا جائے گا۔ اسی طرح عازمین کے سامان کو بھی وقتاً فوقتاً ڈس انفیکٹ کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 