10:23 pm
بھارتی سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو کی خوبرو بیٹی ’ رابعہ سدھو ‘ شوبز انڈسٹری میں اینٹری مارنے کو تیار ، کیسی دکھتی ہیں ؟ آپ دیکھتے ہی رہ جائیں

ممبئی (ویب ڈیسک)بھارتی سیاستدان اور کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو اپنے حس مزاح کے باعث منفردشہرت کے مالک ہیں جبکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بننے والی ” کرتار پورراہداری “ میں بھی وہ پیش پیش رہے تاہم اب ان کی خوبصورت بیٹی کی دلکش تصاویر بھی سامنے آ گئیں ہیں جنہیں دیکھ کر آپ ضرور حیران رہ جائیں گے ۔تفصیلات کے مطابق نوجوت سنگھ سدھو کی لاڈلی ” رابعہ سدھو“ اکثر اوقات اپنے فوٹو شوٹ کی خوبصورت تصاویر انسٹا گرام پر جاری کرتی رہتی ہیں جنہیں
مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جاتاہے ۔ بتایا جارہاہے کہ بھارتی سیاستدان کی بیٹی فیشن انڈسٹری کے بعد انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں جلد ہی اینٹری مارنے والی ہیں ۔ رابعہ سدھو پیشے سے فیشن ڈیزائنر ہیں ۔انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم پنجاب کے شہر پٹیالہ سے مکمل کی جس کے بعد انہوں نے فیشن ڈیزائننگ کی پڑھائی سنگ پور اور لندن سے حاصل کی ۔
 
A post shared by Rabia Sidhu (@rabiasidhu)

تازہ ترین خبریں

خطرناک ترین سمندری طوفان گلاب کب تک ساحل سے ٹکرائے گا،پاکستان کو کتنا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

امارات عرب ممالک میں سب سے آگے، بڑے اعزاز کے قریب پہنچ گیا

جھگڑے کارکنوں میں نہیں بلکہ پارٹی قیادت میں ہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی کرسی خطرے میں پڑگئی

کراچی کے ساحلی زون پر ہزارو ں رہائشی یونٹس بنائیں گے، وزیر اعظم

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

شی جن پھنگ کی طرف سے 2021  عالمی انٹرنیٹ کانفرنس ووجن سمٹ کے نام تہنیتی پیغام

نئے پاکستان میں نئے طرز کا قومی ترانہ ہوگا

گوادر میں قائداعظم کا مجسمہ بم حملہ کرکے تباہ کردیا گیا

آسٹریلیا کے سابق کپتان ایئن چیپل پاکستان کی حمایت میں بول پڑے

ملکی تاریخ کی مہنگی ترین چینی درآمد،پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

 آئندہ 3 ، 2 ہفتے ‏میں پاکستانی عازمین کیلئے بھی پابندیاں ختم ہو جائیں گی۔نورالحق قادری 