12:16 pm
امریکا کا مشرقی وسطیٰ میں افواج اور میزائلوں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ

 واشنگٹن(ویب ڈیسک ) افغانستان سے فوج نکالنے کے بعد امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں بھی افواج کم کرنے سمیت میزائلوں میں بھی کمی کا فیصلہ کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے ایران سے کشیدگی میں کمی کے بعد مشرق وسطیٰ میں تعینات افواج میں بھی کمی کا فیصلہ کیا ہے، اس کے علاوہ  مشرق وسطیٰ کے ممالک میں نصب میزائلز کی تعداد میں بھی کمی کا سلسلہ جاری ہے۔وال اسٹریٹ جنرل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پینٹاگون سعودی عرب، کویت،
اردن اور ایران میں نصب پیٹریاٹ میزائل بیٹریوں سمیت دفاعی نظام بھی ہٹا رہا ہے جو کہ سابقہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے نصب کیے گئے تھے جب کہ خود پینٹاگون نے فوجیوں کی تعداد میں کمی کی تصدیق کی ہے۔دوسری جانب امریکی محکمہ دفاع کے سینیئر حکام کا کہنا ہے دوست خلیجی ممالک میں اب بھی ہماری ملٹری بیس ہیں، انہیں مکمل طور پر بند نہیں کیا جارہا ہے، اس خطے میں اب بھی ایک بڑی تعداد امریکی افواج کی موجود ہے۔واضح رہے کہ افغان طالبان سے امن معاہدہ طے پانے کے بعد امریکا نے افغانستان سے بھی اپنی افواج نکالنے کا اعلان کیا تھا، پینٹاگون کے مطابق امریکی افواج کا انخلا رواں سال ستمبر تک مکمل ہوجائے گا۔

تازہ ترین خبریں

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان