03:14 pm
نئے قواعد وضوابط،عرب ملک نے تین ممالک پرپابندی لگادی

دبئی  (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے فضائی سفری پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئے تین ممالک سے آنے والے مسافروں کے لیے نئے ضوابط جاری کردیے۔نجی ٹی وی کے مطابق دبئی کی وبا اور بحران سے نمٹنے والی کمیٹی نے ہفتے کے روز فضائی سفری پابندی میں نرمی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ تین ممالک پر عائد پابندی بدھ 23 جون سے ختم
ہوجائے گی۔رپورٹ کے مطابق بدھ سے جنوبی افریقا، بھارت اور نائیجیریا سے مسافروں کو دبئی آنے کی مشروط اجازت ہوگی۔جنوبی افریقہ کے مسافروں کو جنہوں نے امارات کی منظورشدہ ویکسین کی دونوں خوراکیں لی ہوں گی انہیں دبئی آنے کی اجازت ہوگی تاہم اس کےلیے سفر سے 48 گھنٹے قبل کیے جانے والے پی سی آرٹیسٹ رپورٹ پیش کرنا ہو گی۔امارات کے شہریوں کو کرونا ٹیسٹ سے مستشنیٰ قرار دیا گیا ہے جبکہ دیگر مسافروں کو دبئی آمد کے بعد کرونا ٹیسٹ کرانا بھی لازم ہوگا۔اسی طرح نائیجیریا سے آنے والے غیر اماراتیوں کو 48 گھنٹے قبل کی پی سی آرٹیسٹ رپورٹ پیش کرنا ہوگی، نائجیرین حکومت کی منظور و تصدیق شدہ لیبارٹری سے جاری کردہ کیوآر کوڈ والی رپورٹ قابل قبول ہوگی، دبئی پہنچنے کے بعد مسافروں کو پی سی آر ٹیسٹ کرانا ہوگا۔بھارت سے دبئی آنے والے مسافروں کو امارات کی منظور شدہ ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانا اور 48 گھنٹے قبل کیے گئے کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ دکھانا لازمی ہوگی۔علاوہ ازیں امارات آنے کے بعد انہیں ایئرپورٹ پرہی فاسٹ پی سی آر ٹیسٹ کرانا ہوگا اور 24 گھنٹےقرنطینہ میں گزارنا ہوں گے جس کے بعد رپورٹ آنے پر مزید فیصلہ کیا جائے گا۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق ان پابندیوں سے اماراتی شہری اور سفارت کار اور سفارتی عملہ مستثنی ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی