01:01 pm
نیٹو افواج کے انخلاءکے بعد افغانستان میں خانہ جنگی کا خطرہ ، روس نے سنگین خدشے کا اظہارکردیا

ماسکو(ویب ڈیسک)روسی وزیر دفاع سیر گئی شوئیگو نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی اوقیانوس تنظیم (نیٹو) افواج کے افغانستان سے انخلا کے بعد خانہ جنگی کا خطرہ ہے۔عالمی میڈیا کےمطابق نیٹو پر کڑی نکتہ چینی کرتےہوئےروسی وزیردفاع نےکہا کہ نیٹو 20 سال تک افغانستان میں رہا لیکن نہ تو وہاں امن قائم کرسکا اورنہ
ہی مضبوط ریاستی ادارے قائم کرسکا، آنے والے دونوں میں افغانستان کی صورتحال خراب ہوسکتی ہے،یہ توقع کے بڑے پیمانے پر کی جارہی ہے کہ نیٹو افواج کے انخلاء کے بعد افغانستان میں خانہ جنگی دوبارہ شروع ہوجائے گی۔انہوں نے کہا کہ نیٹو کے بعد افغانستان میں لوگوں کے معیار زندگی کے مسلسل خراب ہونے، بڑے پیمانے پر نقل مکانی اور پڑوسی ممالک میں انتہا پسندی کے پھیلاؤ کے خدشات موجود ہیں،روس نے افغانستان میں نیٹو افواج کی موجودگی کے دوران کئی مرتبہ افغانستان میں مربوط مربوط پالیسی اپنانے کا مطالبہ کیا، نیٹو اتحاد سے روسیوں کی نفرت اس سے کہیں زیادہ ہے۔روس کے وزیر دفاع سیر گئی شوئیگو نے زور دے کر کہا کہ افغانستان کے حالات کو قابو میں رکھنے کے لیے موثر اقدامات کی ضرورت ہے۔ انہوں ںے اس ضمن میں پیشرفت کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صلاحیتوں کو استعمال کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

تازہ ترین خبریں

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان