07:05 pm
امریکہ میں فائرنگ کا واقعہ، دو افراد ہلاک، چار زخمی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں فائرنگ کے واقعے میں دو افراد کی ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔ جبکہ چار افراد زخمی بھی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ کیلی فورنیا کے علاقے سیکر امنٹو میں پیش آیا۔زخمیوں کو ہسپتالوں میںمنتقل
کردیا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا تی ہے۔حکام کے مطابق واقعے سے متعلق تحقیقات جاری ہیں اور ابتدائی تحقیقات سے لگتا ہے کہ فائرنگ سے قبل دو گروہوں کے مابین تکرار ہوئی تھی، جائے وقوعہ سے مختلف اقسام کا اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سندھ کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس آج ہو گا ،کراچی میں مکمل لاک ڈائون لگنے کا امکان

لکی مروت سے تیل وگیس کے بھاری ذخائر دریافت ،اوجی ڈی سی ایل کی تصدیق

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  