09:45 pm
 سفیر کی بیٹی پر مبینہ تشدد کا واقعہ۔۔ افغانستان  نےاسلام آباد میں موجود اپنے سفیر اور سینئر سفارتی عملے کو واپس بلانے کا اعلان کردیا

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے سفیر کی بیٹی پر مبینہ تشدد کے واقعے پر کابل انتظامیہ نے اسلام آباد میں موجود اپنے سفیر اور سینئر سفارتی عملے کو واپس بلانے کا اعلان کردیا۔افغانستان کے نائب صدر امراللہ صالح نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بتایا کہ صدر اشرف غنی نے افغان وزارت خارجہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ اسلام آباد سے سفیر اور سینئر سفارتی عملے کو واپس بلالے۔انہوں نے کہا کہ افغان سفیر کی بیٹی کا اغوا اور اس پر بیہمانہ تشدد نے ہماری قوم کی نفسیات کو زخمی کیا ہے،
 یہ ہماری قومی نفسیات پر تشدد ہوا ہے۔خیال رہے کہ 16 جولائی کو افغانستان کے سفیر کی بیٹی کو اسلام آباد میں اس وقت مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا جب وہ اپنے بھائی کیلئے تحفہ خریدنے گئی تھی۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے واقعے کی تحقیقات میں پیش رفت کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 72 گھنٹوں میں ملزمان گرفتار کرلیے جائیں گے۔
 
تازہ ترین خبریں

انگلینڈ نے رنز کاپہاڑ کھڑا کردیا،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خبرآگئی

مزید بارشوں کاامکان ختم۔۔۔محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

مسجد میں زورداردھماکے ، 14نمازی شہید ،کتنے زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

پکنک کے لیے جانیوالے کتنے نوجوان ڈوب گئے ،یہ انتہائی افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

سرکاری ملازمین اور بےروزگار نوجوانوں کیلئے خوشخبری ،یہ خبرضرورپڑھ لیں پھرنہ  کہناخبرنہ ہوئی

شہباز شریف حکومت نے 2 ماہ میں کتنا قرض لیا؟ اعداد و شمار جاری

عالمی ادارے پاکستان کیلئے قرض کی ادائیگی میںشرائط میں نرمی کریں یا معاف کر دیں۔۔اقوام متحدہ کی جانب سے دنیا بھر کو پیغام

مذہبی سکالرمولانا طارق جمیل کو کونسا خطرہ لاحق۔۔۔؟پنجاب حکومت نے سیکورٹی میں بڑا اضافہ کر دیا

۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،بچوں کی شادی کےلیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

سوشل میڈیا پر وائرل گلاب جامن برگر ملتا کہاں ہے؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دو معروف اداکاروں کی شادی کا انوکھا دعوت نامہ سامنے آگیا، تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل

ہارمونز کی خرابی سے وزن تیزی سے بڑھتا ہے اور ۔۔ ڈاکٹر اس کا علاج کیا بتاتے ہیں؟

میری موت کا ذمہ دار ۔۔ ڈیفنس میں مارے جانے والے پراپرٹی ڈیلر کا موت سے پہلے گھر والوں کے لیےجذباتی پیغام وائرل

میں نے اپنے شادی کے لباس کو جلا دیا۔۔ خاتون کا طلاق منانے کا انوکھا انداز ، خاتون کے شوہر سے طلاق لینے کی کیا وجہ سامنے آئی؟