10:40 am
مناسک حج کی ادائیگی جاری، آج رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کیا جائیگا ، امت مسلمہ کیلئے اہم خبر آگئی

مکہ مکرمہ(نیوز ڈیسک) مناسک حج کی ادائیگی جاری ہے ،رواں برس کورونا کے باعث 60ہزار عازمین حج کی سعادت حاصل کر رہے ہیں ۔ آج حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کیا جائے گا جبکہ امام کعبہ خطبہ حج دیں گے۔اے اللہ ہم حاضر ہیں، وادی مکہ لبیک اللھم لبیک کی صداؤں سے گونج اُٹھی۔ 60 ہزار عازمین حج کے قافلے منیٰ سے میدان عرفات پہنچے جہاں حج کا اہم رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے۔ مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیا جائے گا اور عازمین اپنا دن عبادت میں گزاریں گے۔ عازمین حج نماز مغرب کے بعد مزدلفہ جائیں گے
اور نماز کے بعد کنکریاں اکٹھی کریں گے۔ مسجد الحرام میں غلاف کعبہ تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی،نئے غلاف کعبہ کو 670 کلوگرام خام ریشم سے بنے سیاہ کپڑے سے بنایا گیا ہے، غلاف پر 120 کلوگرام سنہری اور سو کلو گرام چاندی کے دھاگے سے آیات قرآنی اور مقدس کلمات منقش کیے گئے ہیں۔عازمین آج حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے،امام کعبہ مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیں گے۔ رواں برس ویکسین لگوانے والے 60ہزار افراد کوحج کی اجازت دی گئی ہے ۔جبکہ کورونا سے پہلے ہر برس تقریبا 30لاکھ مسلمان حج کی ادائیگی کے لئے مکہ مکرمہ پہنچتے تھے۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب