11:04 am
20 سے زائد امریکی سفارتکار پُراسرار دماغی بیماری کاشکار

ویانا(ویب ڈیسک )آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں 20 سے زائد امریکی سفارتکار پُراسرار دماغی بیماری (ہوانا سنڈروم) کا شکار ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق متاثرہ افراد میں سر چکرانے، سماعت میں کمی، توازن کھونے اور بھولنے کی علامات ظاہر ہوئی ہیں۔امریکی سینیٹرز نے مئی میں کہا تھا کہ امریکا میں دماغ کو نقصان پہنچانے سے متعلق مرض کی اطلاعات موصول ہوئیں جس کے 
بعد حکومت اس پُراسرار بیماری پر تحقیقات کررہی ہے۔ اس مرض کی تفصیلات تاحال درکار ہیں لیکن یہ کیوبا، چین، روس اور دیگر ممالک میں امریکی سفارت کاروں اور انٹیلی جنس عہدیداروں میں بیماری اور دماغ کو نقصان پہنچانے کا باعث بن چکا ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل یہ بیماری 2016 اور 2017 کے دوران کیوبا کے شہر ہوانا میں امریکی سفارت خانے میں تعینات اہلکاروں میں سامنے آئی تھی۔اس مرض کا دوسرا حملہ چین میں رپورٹ ہوا تاہم سائنس دانوں اور ڈاکٹروں نے ’یکساں نتائج‘ کے بغیر اس کی وجوہات اور اثرات پر بحث بھی کی۔نئے امریکی صدر جوبائیڈن کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے ویانا میں تقریباً دو درجن امریکی انٹیلی جنس افسران، سفارت کاروں اور دیگر سرکاری عہدیداروں کو "ہوانا سنڈروم” کے مرض کا سامنا ہے، جبکہ آسٹریائی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ وہ میزبان ریاست کی حیثیت سے مشترکہ تفتیش پر امریکی حکام کے ساتھ ہیں۔امریکی سفارتی عملے کے متاثر ہونے کے بعد واشنگٹن نے کیوبا پر صوتی حملے کا الزام لگایا تھا جسے کیوبا نے مسترد کر دیا۔ تاہم حالیہ دنوں میں مبینہ صوتی حملے سے ملتی جلتی بیماری ویانا میں سامنے آئی ہے جس سے امریکی سفارت خانے میں کام کرنے والے متعدد افراد متاثر ہوئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب