06:38 pm
جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے ٹرین کے نیچے آنے والا 70سالہ شہری زندہ نکل آیا، ویڈیو دیکھنے والے حیران

ممبئی(ویب ڈیسک )ریلوے لائن کراس کرنے والے 70سالہ بزرگ موت کے منہ جانے سے بال بال بچ گئے، ٹرین ڈرائیور کی حاضر دماغی سے بڑا حادثہ ہوتے ہوتے رہ گیا، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوگئی۔مشہور مقولہ ہے کہ ” جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے” اسی مقولے کے مصداق بھارت میں ایک حیرت انگیز واقعہ پیش آیا جسے دیکھنے والے حیرت سے دیکھتے کے دیکھتے رہ گئے۔مذکورہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور صارفین نے بزرگ کی یقینی موت نظر آنے کے بعد ان کی جان بچنے
پر خدا کا شکر ادا کیا، ہوا کچھ یوں کہ ممبئی کے سنٹرل ریلوے اسٹیشن کے قریب کلیان علاقے میں گزشتہ روز ایک 70سالہ بزرگ روی شنکر جو کسی کام کے سلسلے میں جاتے ہوئے ریلوے ٹریک عبور کررہے تھے۔ریلوے لائن کے درمیان پہنچ کر ان کا پاؤں پھنس گیا اور وہ وہیں گرگئے، اسی اثناء میں ٹرین بھی اپنی معمول کی رفتار پر وہاں آن پہنچی، لیکن وہاں موجود ایک افسر نے چیخ کر ٹرین ڈرائیورکو آگاہ کیا۔ڈرائیورز نے فوری طور پر ایمرجنسی بریک لگائے لیکن جب تک دیر ہوچکی تھی اور وہ صاحب ٹرین کے نیچے جاچکے تھے، خوش قسمتی سے وہ پورے اندر نہیں گئے ان کی ٹانگیں بری طرح پھنس چکی تھیں۔وہاں موجود لوگوں نے فوری طور پر انہیں بمشکل ٹرین کے نیچے سے نکالا تاہم وہ بہت معمولی سے زخمی ہوئے، اس واقعے کے فوری بعد ریلوے انتظامیہ نے ایک ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ ریل کی پٹریوں کو عبور نہ کریں اور متنبہ کیا کہ یہ آپ کی جان کیلئے مہلک ثابت ہوسکتا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریلوے کے مقامی جنرل منیجر نے دونوں ڈرائیورز اور سی پی ڈبلیو آئی کے لئے اس شخص کی جان بچانے کے لیے بروقت اقدام کرنے پر 2،000 روپے نقد انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

فیصل آباد کا بے روزگار شہری 600موٹر سائیکلوں کا مالک نکل آیا

راجہ ظفر معروف نے مسلم کانفرنس آزاد کشمیر کے اندر ناقص کارگردگی دکھانے کی وجہ سے مرکزی عہدے سے استعفی دیدیا

 پاکستان جنوبی افریقا کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ قمر جاوید باجوہ

 کراچی میں کوئی شخص غیرضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ 

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

عالمی ایجنڈے کے حامیوں نے آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پیسا دیا۔ احسن اقبال

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ثانیہ نشتر اورفواد چودھری میں تلخ کلامی

شاہد خان آفریدی ایک اور لیگ کا حصہ بن گئے

سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات۔۔۔وزیراعظم نے سفری پابندیوں‌ کا معاملہ اٹھا دیا

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

 صدر، وزیراعظم، گونررز، وزرائے اعلیٰ، مشیران کی سکیورٹی پر 762 پولیس اہلکار، 14 رینجرز اور ایف سی کے اہلکار تعینات ہیں۔ فواد چوہدری

مسلم لیگ(ن) کی شکست کی وجہ خودمریم نوازاور نوازشریف ہیں، رانا عظیم

 کپتانی یہی ہوتی ہے کہ کھلاڑیوں کو بیک کرنا ہے۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہر میچ میں پرفارم کروں۔بابر اعظم