11:04 am
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحی منائی جا رہی ہے،امت مسلمہ کیلئے اہم خبر آگئی

ریاض(نیو زڈیسک) سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحی پورے مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں محدود پیمانے پر نماز عید کے 
اجتماعات ہوئے۔ اس موقع پر مسلم اُمہ کی سلامتی کی خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔خلیجی ممالک کے ساتھ ساتھ یورپ، امریکا، افریقہ، وسطی ایشیا اور ترکی میں بھی آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے۔ مشرق بعید کے ممالک ملائشیا، انڈونیشیا اور برونائی دار السلام کے مسلمان بھی عید منا رہے ہیں۔کورونا کے باعث لوگوں کی قوت خرید کم ہوئی ہے۔ اس لیے لبنان، عراق، شام، یمن، بنگلہ دیش، فلسطین اور دیگر مسلم اکثریتی ممالک کے شہری بازاروں اور مویشی منڈیوں میں مہنگائی کی شکایت کرتے نظر آئے۔ بنگلہ دیش میں لاکھوں افراد کو ڈھاکہ اور دوسرے بڑے شہروں سے ان کے آبائی علاقوں تک پہنچانے کے لیے خصوصی ٹرینیں چلائی گئیں۔دوسری طرف مناسک حج کی ادائیگی آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے۔ حجاج کرام آج منیٰ میں واپس خیموں میں منتقل ہو جائیں گے جبکہ غروب آفتاب کے وقت تینوں جمرات کی رمی کریں گے اور قربانی کی جائے گی۔ جس کے بعد حجاج منیٰ سے مسجد الحرام کی طرف لوٹ جائیں گے اور الوداعی طواف کریں۔

تازہ ترین خبریں

فیصل آباد کا بے روزگار شہری 600موٹر سائیکلوں کا مالک نکل آیا

راجہ ظفر معروف نے مسلم کانفرنس آزاد کشمیر کے اندر ناقص کارگردگی دکھانے کی وجہ سے مرکزی عہدے سے استعفی دیدیا

 پاکستان جنوبی افریقا کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ قمر جاوید باجوہ

 کراچی میں کوئی شخص غیرضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ 

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

عالمی ایجنڈے کے حامیوں نے آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پیسا دیا۔ احسن اقبال

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ثانیہ نشتر اورفواد چودھری میں تلخ کلامی

شاہد خان آفریدی ایک اور لیگ کا حصہ بن گئے

سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات۔۔۔وزیراعظم نے سفری پابندیوں‌ کا معاملہ اٹھا دیا

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

 صدر، وزیراعظم، گونررز، وزرائے اعلیٰ، مشیران کی سکیورٹی پر 762 پولیس اہلکار، 14 رینجرز اور ایف سی کے اہلکار تعینات ہیں۔ فواد چوہدری

مسلم لیگ(ن) کی شکست کی وجہ خودمریم نوازاور نوازشریف ہیں، رانا عظیم

 کپتانی یہی ہوتی ہے کہ کھلاڑیوں کو بیک کرنا ہے۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہر میچ میں پرفارم کروں۔بابر اعظم