01:51 pm
خاتون اول پھنگ لی یوان کی  شنگھائی تعاون تنظیم کے زیر اہتمام تعلیم نسواں اور  تخفیف غربت فورم سے ورچوئل خطاب

چینی صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ اور یونیسکو کی تعلیم نسواں کےحوالے سے خصوصی ایلچی محترمہ پھنگ لی یوان نے  20 تاریخ کو شنگھائی تعاون تنظیم کے زیر اہتمام تعلیم نسواں اور  تخفیف غربت فورم سے ورچوئل خطاب کیا۔
پھنگ لی یوان نے کہا کہ غربت کا خاتمہ اور خوشحالی کا حصول تمام خواتین کا مشترکہ خواب ہے۔ تعلیم  ، علم اور مہارت کے حصول سے خواتین غربت سے نجات حاصل کر سکتی  ہیں۔
چین نے مسلسل کوششوں کے ذریعے غربت کے خاتمے میں ایک جامع فتح حاصل کرلی ہے ، اور لاکھوں چینی خواتین غربت سے مکمل طور پر چھٹکارا پا چکی ہیں۔ پھنگ لی یوان نے کہا کہ اس وقت دنیا بھر میں 435 ملین خواتین غربت میں زندگی بسر کر رہی ہیں ، تعلیم میں صنفی تفریق اب بھی عیاں ہے ، کووڈ-۱۹ کی وبا کے باعث خواتین کو نئے چیلنجز درپیش ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ 20 سال قبل شنگھائی تعاون تنظیم کے قیام کے بعد سے ، مختلف ممالک کی خواتین نے "شنگھائی روح" کی روشنی میں ، خواتین کی ترقی کے لیے تجربات کا تبادلہ کیا ، مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دیا ، اور شنگھائی تعاون تنظیم کی ترقی میں اپنا کردار ادا کیا۔ ہمیں تعلیم نسواں اور انسداد غربت کے شعبوں میں گہرا تعاون جاری رکھنا چاہئے ، تعلیم کی روشنی سے خواتین کے لیے امید کا راستہ روشن کرنا چاہیے ، اور زیادہ سے زیادہ خواتین کو زندگی میں کامیابی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرنا چاہیے۔

تازہ ترین خبریں

انگلینڈ نے رنز کاپہاڑ کھڑا کردیا،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خبرآگئی

مزید بارشوں کاامکان ختم۔۔۔محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

مسجد میں زورداردھماکے ، 14نمازی شہید ،کتنے زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

پکنک کے لیے جانیوالے کتنے نوجوان ڈوب گئے ،یہ انتہائی افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

سرکاری ملازمین اور بےروزگار نوجوانوں کیلئے خوشخبری ،یہ خبرضرورپڑھ لیں پھرنہ  کہناخبرنہ ہوئی

شہباز شریف حکومت نے 2 ماہ میں کتنا قرض لیا؟ اعداد و شمار جاری

عالمی ادارے پاکستان کیلئے قرض کی ادائیگی میںشرائط میں نرمی کریں یا معاف کر دیں۔۔اقوام متحدہ کی جانب سے دنیا بھر کو پیغام

مذہبی سکالرمولانا طارق جمیل کو کونسا خطرہ لاحق۔۔۔؟پنجاب حکومت نے سیکورٹی میں بڑا اضافہ کر دیا

۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،بچوں کی شادی کےلیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

سوشل میڈیا پر وائرل گلاب جامن برگر ملتا کہاں ہے؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دو معروف اداکاروں کی شادی کا انوکھا دعوت نامہ سامنے آگیا، تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل

ہارمونز کی خرابی سے وزن تیزی سے بڑھتا ہے اور ۔۔ ڈاکٹر اس کا علاج کیا بتاتے ہیں؟

میری موت کا ذمہ دار ۔۔ ڈیفنس میں مارے جانے والے پراپرٹی ڈیلر کا موت سے پہلے گھر والوں کے لیےجذباتی پیغام وائرل

میں نے اپنے شادی کے لباس کو جلا دیا۔۔ خاتون کا طلاق منانے کا انوکھا انداز ، خاتون کے شوہر سے طلاق لینے کی کیا وجہ سامنے آئی؟