03:52 pm
’’اسلام و علیکم ۔۔ عید مبارک ‘‘ کینیڈا کے وزیر اعظم کا عید الاضحی پر خصوصی پیغام ،مسلمانوں کے دل جیت لیے

اوٹاوا ( مانیٹرنگ ڈیسک) کنیڈا کے وزیر اعظم جسٹسن ٹرووڈو نے عید الاضحیٰ پر مسلمانوں کیلئے خصوصی پیغام جاری کیا ، کینیڈین وزیر اعظم نے گفتگو کا آغاز اسلام و علیکم جبکہ اختتام عید مبارک پر کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں جسٹن ٹرووڈو نے کہا کہ آج کینیڈا سمیت دنیا میں مسلمان حج اور عید الاضحیٰ منا رہے ہیں ،یہ وقت اہل خانہ
اور پیاروں کے لئے دعا کرنے ، کھانا بانٹنے ،اور قربانی کے اسباق پر غور کرنے ، ضرورت مندوں کے لئے ہمدردی کا اظہار کرنے کا درس دیتا ہے ۔ جسٹن ٹرووڈو نے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ سب لوگ اپنے تمام پیاروں سے مل کر یہ خوشی نہیں منا رہے ، اس سال بہت سے لوگ تاریخ میں پہلی مرتبہ مکہ مکرمہ کی زیارت سے محروم رہے ہیں ،لیکن اگر ہم صحت عامہ کے رہنما خطوط پر عمل پیرا ہوں اورکورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوائیں تو ہم اس مہلک وائرس کو مات دیں گے اور اگلے سال سب مل جل کر عید منانے کے قابل ہو جائیں گے ۔ کینیڈین وزیر اعظم نے کہا کہ وبائی مرض سے لے کر افضال خاندان کے المناک قتل، ملک بھر میں سیاہ فام خواتین کے خلاف حملوں سمیت یہ سال بہت سارے لوگوں کیلئے مشکل اور تکلیف دہ رہا۔ اسلامو فوبیا حقیقت ہے ، نسل پرستی حقیقی ہے ، آپ اچھی طرح جانتے ہیں ، نفرت کے بھیانک نتائج ہوتے ہیں۔میں تمام کینیڈین مسلمانوں کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ ہم نفرتوں سے لڑنے اور اپنی برادریوں کو محفوظ رکھنے کے لئے ہر ممکن کوشش کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم ہمیشہ آپ کے ساتھ کھڑے رہیں گے، اور آپ نے ملک بھر کی کمیونٹیز میں جو بھی حصہ ڈالا ہے اور ان کو جاری رکھنا ہے، آپ کے کنبہ کے لئے،میری خواہش ہے کہ ہر ایک عید الاضحی خوشی سے منائے، عید مبارک۔چ

تازہ ترین خبریں

فیصل آباد کا بے روزگار شہری 600موٹر سائیکلوں کا مالک نکل آیا

راجہ ظفر معروف نے مسلم کانفرنس آزاد کشمیر کے اندر ناقص کارگردگی دکھانے کی وجہ سے مرکزی عہدے سے استعفی دیدیا

 پاکستان جنوبی افریقا کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ قمر جاوید باجوہ

 کراچی میں کوئی شخص غیرضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ 

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

عالمی ایجنڈے کے حامیوں نے آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پیسا دیا۔ احسن اقبال

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ثانیہ نشتر اورفواد چودھری میں تلخ کلامی

شاہد خان آفریدی ایک اور لیگ کا حصہ بن گئے

سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات۔۔۔وزیراعظم نے سفری پابندیوں‌ کا معاملہ اٹھا دیا

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

 صدر، وزیراعظم، گونررز، وزرائے اعلیٰ، مشیران کی سکیورٹی پر 762 پولیس اہلکار، 14 رینجرز اور ایف سی کے اہلکار تعینات ہیں۔ فواد چوہدری

مسلم لیگ(ن) کی شکست کی وجہ خودمریم نوازاور نوازشریف ہیں، رانا عظیم

 کپتانی یہی ہوتی ہے کہ کھلاڑیوں کو بیک کرنا ہے۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہر میچ میں پرفارم کروں۔بابر اعظم