02:50 pm
کہیں معذور بیوی کو دیا سہارا، تو کہیں شوہر کو دھوپ کی تپش سے بچایا ۔۔ ان لوگوں نے حج کے دوران کیسے اپنے ساتھی کو سہارا دیا؟

حج کی سعادت حاصل کرنا ہر مسلمان کے لئے باعث فخر ہے اور جن لوگوں کو خدا کے گھر جانے کا شرف حاصل ہو جاتا ہے ان سے زیادہ خوش نصیب کوئی نہیں۔ اس سال چونکہ محدود لوگوں کو حج پر جانے کی سعادت حاصل ہوئی وہیں کچھ ایسے روح پرور مناظر دیکھے گئے جو پہلے کہیں نہیں دیکھے۔ کہیں میاں بیوی کی محبت دیکھ کر لوگوں کی آنکھوں میں آنسوں آگئے۔ ایسے ہی تین جوڑوں کی کہانیاں ہماری ویب میں ہم آپ کو بتا رہے ہیں۔تصویر میں موجود خاتون معزور ہے وہ چل نہیں سکتی۔ مگر ان کے ساتھ موجود ان کے محرم ان کے ساتھی ان کے شوہر وہیل چیئر پر بٹھا کر حج کے فرائض کی ادائیگی
کروا رہے ہیں جس کو سوشل میڈیا پر لوگوں نے خوب پسند کیا ۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی یہ تصویر جس میں دو جوڑے اپنے ساتھیوں کی مدد کر رہے ہیں ان کو دھوپ کی تپش سے بچا رہے ہیں۔ ایک تصویر میں جبلِ رحمت پر بیٹھی ہوئی خاتون دعا مانگ رہی ہے اور ان کے شوہر چھتری سے ان کو دھوپ سے بچا رہے ہیں۔ دوسری تصویر میں شوہر دھوپ میں نماز ادا کر رہے ہیں تو بیوی ان کے سر پر چھتری سے سایہ کر رہی ہے۔ یہ تصویریں سوشل میڈیا پر لوگوں کی جانب سے خوب پسند کی جا رہی ہیں لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ اس سال کی سب سے خوبصورت اور دلکش تصاویر ہیں جو دل کو چھو رہی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب