02:52 pm
جس نے دوسری شادی کی اس کو مُلک سے نکال دیا جائے گا اور ۔۔ کیا پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی ہوسکتی ہے

جس نے دوسری شادی کی اس کو مُلک سے نکال دیا جائے گا اور ۔۔ کیا پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی ہوسکتی ہے

02:52 pm

شادی پہلی مرتبہ تو لڑکا اور لڑکی دونوں کے خاندانوں میں خوشیوں کی ایک الگ ہی لہر ہوتی ہے اور سب ہی مزے سے شادی کی تیاریاں کر رہے ہوتے ہیں، لیکن جب بات دوسری شادی کی ہو تو جہاں کچھ لوگ تنقید کر رہے ہوتے ہیں، وہیں کسی کے ساتھ دھوکہ تو کسی کا دل ٹوٹا ہوا ہوتا ہے۔ ایسے میں کچھ مرد حضرات تو بیویوں کی مرضی کی بغیر بھی شادی کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ آج  اس فیچرڈ آرٹیکل میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ مختلف ممالک میں 4 شادیوں کے متعلق کیا خاص قوانین ہی جن سے معاشرے میں انصاف کی بلند فضا قائم ہیں۔ترکی کی اہم اسلامی ریاست میں یہ قانون نافذ ہے
کہ اگر کسی بھی مرد نے دوسری شادی کی جبکہ اس کی پہلی بیوی زندہ ہوئی تو اس پر ترکی کی ریاست کے دروازے بند کر دئے جائیں گے، اور وہ ایک اچھا شہری نہیں کہلائے گا۔ازبکستان، ترکمانستان اور تاجکستان میں بھی دوسری شادی کرنے کے حوالے سے حکومت نے بہت سخت قوانین بنائے ہوئے ہیں اور یہاں دوسری شادی کرنے کے لئے آپ کو 2سال تک انتظار کرنا پڑتا ہے، اگر بیوی زندہ ہے تو قانونی دلائل اور حکومتی نمائندوں کی موجودگی میں گھریلو معاملات طے ہوتے ہیں۔پاکستان میں تو کچھ لوگ ایسے ہیں جن کا جب دل چاہے شادی کرلیتے ہیں یا پہلی بیوی کو بتائے بغیر دوسری شادی کرلیتے ہیں اس لئے یہاں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے اور جب دوسری شادی کوئی بھی مرد کرلیتا ہے تو پہلی بوی کی ساری زمہ داری عائد ہوتی ہے وہ کورٹ کچہری میں خود کیس دائر کرے، وہ خود اپنی بے گناہی طاہر کرے اور اس بات کو ثابت کرکے دکھائے کہ اس کے شوہر نے اس سے اجازت لی ہے یا نہیں جس پر سارا خرچہ اور انتظام بیوی خود کرتی ہے۔ یہ اندھا قانون ہے، یہاں کوئی پوچھنے اور دیکھنے والا نہیں، لیکن جب یہ بات ثابت ہو جائے تو عدالت مذکورہ شخص (شوہر) کو سزا بھی سناتی ہے۔٭ مراکش وہ واحد ملک ہے جس میں دوسری شادی کا سوچا بھی نہیں جا سکتا، یہاں کی حکومت نے اتنا سخت میرج ایکٹ بنا رکھا ہے کہ مرد صرف پہلی بیوی کی دیکھ بھال ہی کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب