02:04 pm
دادا دادی نے جینز پہننے پر پوتی کو ق ت ل کردیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک )بھارت میں دادی دادی نے جینز پہننے پر پوتی کو ق ت ل کردیا۔مذکورہ واقعہ ریاست اتر پردیش میں گزشتہ ہفتے پیش آیا جہاں 17 سالہ نیہا پسون کو دادا دادی اور دیگر رشتے داروں کی جانب سے جینز پہننے پرق ت ل کیا گیا۔برطانوی میڈیا سے گفتگو کے دوران
مقتولہ کی والدہ شکونتلا دیوی نے بتایا کہ لڑکی کی چچا اور دادا سے جینز پہننے کے اوپر بحث ہوئی جس کے بعد اس پر ڈنڈے برسا دیے گئے۔شکونتلا دیوی کا کہنا تھا کہ واقعے کے روز ان کی بیٹی نے روزہ رکھا ہوا تھا، شام کو اس نے جینز اور ٹاپ پہن کر مذہبی رسومات ادا کیں، دادا دادی نے دیکھا تو انہوں نے اس کے لباس پر اعتراض کیا جس پر نیہا نے جواب دیا کہ جینز پہننے کیلئے بنائی گئی ہے اسی لیے میں پہنوں گی۔خاتون نے دعویٰ کیا کہ یہ بحث طویل ہوگئی جس نے شدید جھگڑے کی شکل اختیار کرلی، اس کے بعد نیہا کو اتنا مارا گیا کہ وہ بے ہوش ہوگئی اور پھر اسے اسپتال لے جایا گیا۔انہوں نے انکشاف کیا کہ مجھے وہ ساتھ لے جانے پر آمادہ نہیں ہوئے جس کے باعث مجھے شک ہوا تو میں نے اپنے خاندان والوں کو مطلع کیا۔شکونتلا دیوی نے مزید بتایا کہ اگلی صبح انہوں نے سنا کہ کسی لڑکی کی لاش دریا کے اوپر پل پر لٹکی ہوئی ہے وہاں پہنچنے پر پتا چلا کہ وہ نیہا کی لاش تھی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے دادا دادی، رکشہ ڈرائیور اور چچا کو تفتیش کیلئے گرفتار کرلیا۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

امدادی ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے والاپکڑاگیا،افغان حکومت کاسخت سزادینے کافیصلہ،پاکستانیوں کے دل خوش کردئیے

پانی سے لبا لب بھرے بادلوں کی زبردست انٹری ، مسلسل کتنے دن تک خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی ، پاکستانی تیاری کر لیں 

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی ایٹ میں ڈکیتی کی واردات،ملزمان60لاکھ مالیت کا سامان ونقدی لوٹ کر فرار

حافظ تو تھے ہی لیکن یہ اعزاز بھی مل گیا، معذوری کے باوجود  محمد سنان نے ایسا کیا کیا جو پورے پاکستان میں واہ واہ ہو گئی

تعلیم مکمل ۔۔ عمران خان کے بیٹے اب کیا کریں گے۔ ۔۔؟سیاست ، کاروبار یاپھر کھیل ۔۔ ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

قیامت صغریٰ کا منظر۔ 6.0شدت کے زلزلے نے تباہی پھیر دی۔۔متعددعمارتیں تباہ، امدادی کارروائیوں کیلئے ٹیمیں روانہ

محکمہ موسمیات نے آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی

بارشوں کی دھواں دار اننگز ۔اگلے تین دن کہاں کہاں بادل برسنے والے ہیں ؟شاندار خوشخبری

بہت چھٹیاں کر لیں ، اب موجیں ختم۔۔ ہفتے میں دو کے بجائے اب صرف ایک دن چھٹی ۔۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا،پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دی گئیں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار