02:59 pm
45سال قبل مردہ قرار دیا گیا شخص زندہ گھر لوٹ آیا

45سال قبل مردہ قرار دیا گیا شخص زندہ گھر لوٹ آیا

02:59 pm

نئی دہلی (ویب ڈیسک )سال 1976 میں انڈین ایئرلائن کا ایک جہاز ممبئی سے مدراس جاتے ہوئے انجن فیل ہونے سے حادثے کا شکار ہوا اور مبینہ طور پر اس میں سوار تمام95 افراد ہ ل ا ک ہوگئے تھے۔خلیج فارس میں روزگار سے کی تلاش کیلئے جانیوالا بھارتی ریاست کیرالا کے ایک گاؤں سستھام کوٹا کا رہائشی ساجد تھونگل بھی اس جہاز میں سوار تھا۔جہاز حادثے کے بعد تمام مسافروں
کو مردہ قرار دے دیا گیا اور ساجد کے گھر والوں نے اسے بھی مردہ سمجھ کر تمام رسومات ادا کیں۔ساجد معجزاتی طور پر حادثے میں زندہ بچ گیا لیکن اس نے اپنے گھر والوں کے اپنے متعلق نہ بتانے کا فیصلہ اور ابوظہبی چلا گیا۔بقول ساجد وہ چاہتا تھا کہ ایک کامیاب کاروباری آدمی بن کر گھر واپس جائے اور اہلخانہ کو اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دے۔والدین، تین بھائیوں اورچار بہنوں کو یقین ہوگیا تھا کہ ساجد اب اس دنیا میں نہیں رہا۔ دوسری جانب مبینہ ہلاک شخص نے ابوظہبی میں بھارتی ثقافت کے فروغ کیلئے ہندوستانی فلموں کی تشہیر کا کام شروع کر دیا۔وہ سال1982 میں ایک بار ممبئی بھی آیا تاکہ اپنا کاروبار کر سکے۔ کئی ملازمتوں اور مختلف قسم کے کاروبار کرنے کے بعد ساجد کے دل میں خوف پیدا ہوگیا کہ اگر وہ گھر گیا تو اہلخانہ اسے ایک ناکام شخص سمجھیں گے۔اس نے کامیاب بزنس مین بننے تک گھر والوں سے نہ ملنے کا فیصلہ کیا۔سال2019 میں ساجد کی ملاقات کے ایم فلپ سے ہوئی جو بچھڑے ہوئے پیاروں کو آپس میں ملانے کا کام کرتے تھے۔ ساجد نے بتایا کہ اگر یہ لوگ مجھے تلاش نہ کرتے تو شائد میں اپنے خاندان سے ملے بغیر ہی حقیقی موت مر جاتا۔کے ایم فلپ نے ساجد کو منانے کے بعد اپنے ایک کارکن کے اس کے گھر حالات معلوم کرنے کیلئے بھیجا۔ ساجد کا والد2012 میں انتقال کرگیا تھا لیکن اس کی والدہ، بیوی اور بھائی زندہ تھے۔اہلخانہ کو جب ساجد کے متعلق بتایا گیا تو وہ یہ جان کر حیران رہ گئے وہ زندہ اور دبئی میں رہائش پذیر ہے۔مسٹر فلپ کے مطابق جب وہ پہلے بار ساجد سے ملے تو وہ(ساجد) ذہنی دباؤ کا شکار تھا اسے راضی کرنے میں بڑی مشکل ہوئی۔ساجد جس کی عمر اب70 برس ہوچکی ہے وہ جلد بھارت اپنے اہل خانہ سے ملنے جائیں گے جہاں گاؤں میں ان کی آمد کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں۔

تازہ ترین خبریں

بڑا طوفان آنے والاہے۔۔ پاکستان نے طوفان کا نام ۔۔گلاب ۔ رکھ دیا۔۔ شدید بارشیں ہوں گی۔۔ بڑی خبر

بڑا طوفان آنے والاہے۔۔ پاکستان نے طوفان کا نام ۔۔گلاب ۔ رکھ دیا۔۔ شدید بارشیں ہوں گی۔۔ بڑی خبر

انسان کے بھیس میں چھپے شیطان۔۔ 12سالہ بچی سےاجتمای۔۔ز ی ا دتی ۔۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

انسان کے بھیس میں چھپے شیطان۔۔ 12سالہ بچی سےاجتمای۔۔ز ی ا دتی ۔۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

ملک بھر میں آج رات 10 بجے سے کل صبح 8 بجے تک نادرا سینٹرز بند رہیں گے

ملک بھر میں آج رات 10 بجے سے کل صبح 8 بجے تک نادرا سینٹرز بند رہیں گے

ان طلبا وطالبات کو کالجز اور یونیورسٹیز میں داکلہ نہیں ملےگا۔۔ وزیرتعلیم نے بچوں اور والدین پر بجلیاں گرادیں

ان طلبا وطالبات کو کالجز اور یونیورسٹیز میں داکلہ نہیں ملےگا۔۔ وزیرتعلیم نے بچوں اور والدین پر بجلیاں گرادیں

شوگر ملز فراڈ کیس  ۔۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بڑا ریلیف مل گیا

شوگر ملز فراڈ کیس ۔۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بڑا ریلیف مل گیا

یوٹیوب کے کروڑوں صارفین کیلئے اچھی خبر وہ فیچر آگیا جو اب تک دستیاب نہیں تھا

یوٹیوب کے کروڑوں صارفین کیلئے اچھی خبر وہ فیچر آگیا جو اب تک دستیاب نہیں تھا

حکومت ایک سال اور رہی تو ملک کو مزید پیچھے لے جائے گی ،رانا ثنااللہ

حکومت ایک سال اور رہی تو ملک کو مزید پیچھے لے جائے گی ،رانا ثنااللہ

عوامی مقامات پر شرم ناک  حرکات۔۔سزا ملنے کے بعد نوجوان جوڑے نے کیا کیا؟ جانیں

عوامی مقامات پر شرم ناک حرکات۔۔سزا ملنے کے بعد نوجوان جوڑے نے کیا کیا؟ جانیں

اللہ ہی معاف کرے۔۔جواں سال بیٹی نے بوڑھے باپ کے ساتھ ایسا شرمناک کام کیا کہ ہرکوئی کانپ اٹھا،تفصیلات جان کر آپ بھی رو پڑیں گے

اللہ ہی معاف کرے۔۔جواں سال بیٹی نے بوڑھے باپ کے ساتھ ایسا شرمناک کام کیا کہ ہرکوئی کانپ اٹھا،تفصیلات جان کر آپ بھی رو پڑیں گے

سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبے بھر میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبے بھر میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد گرفتار

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی۔۔موقعے سے فائدہ اٹھائیں ۔ خریداروں کیلئے بڑی خبر ۔۔

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی۔۔موقعے سے فائدہ اٹھائیں ۔ خریداروں کیلئے بڑی خبر ۔۔

آج بادل کہاں کہاں برسیں گے اورکہاں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

آج بادل کہاں کہاں برسیں گے اورکہاں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

خوبصورت ترین اداکارہ شادی کی پیشکش ۔ ساڑھے آٹھ کروڑ روپے کی بھی آفر کر دی۔۔ یہ پیشکش کس اہم شخصیت نے کی؟جانیے تفصیل

خوبصورت ترین اداکارہ شادی کی پیشکش ۔ ساڑھے آٹھ کروڑ روپے کی بھی آفر کر دی۔۔ یہ پیشکش کس اہم شخصیت نے کی؟جانیے تفصیل

لاہور میں ڈاکوؤں کا نیا ریکارڈ ۔۔ 2ارب روپے کی چوریاں۔۔۔ بزدار سرکار سوتی رہی ۔۔عوام لٹ گئی

لاہور میں ڈاکوؤں کا نیا ریکارڈ ۔۔ 2ارب روپے کی چوریاں۔۔۔ بزدار سرکار سوتی رہی ۔۔عوام لٹ گئی