05:49 pm
افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔ جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی

کابل(مانیٹرنگ ڈٰسک)افغانستان میں امریکی بی 52 بمبار طیارے نے طالبان کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ امریکی فضائیہ کی جانب سے بمباری صوبہ ہرات میں کی گئی ہے۔دنیائے عرب کے مؤقر انگریزی اخبار عرب نیوز نے افغان حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ ہرات کے مضافات میں اس وقت طالبان اور افغان سیکورٹی فورسز کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔افغان فورسز
 اور طالبان کے درمیان چونکہ لڑائی کا مرکز ایئرپورٹ کے قریب ہے جس کی وجہ سے فلائٹ آپریشن بھی معطل کردیا گیا ہے۔اخبار نے صوبائی کونسل کے رکن حبیب الرحمان پدرام کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی حکام نے فضائی بمباری کے لیے ایک بی 52 بمبار طیارے کا استعمال کیا ہے تاہم اس ضمن میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی ہیں۔امریکی حکام کی جانب سے فضائی بمباری ایک ایسے وقت میں کی گئی ہے کہ جب طالبان کی اافغانستان میں پیش قدمی تیز ہو چکی ہے اور وہ تسلسل کے ساتھ ملک کے مختلف شہروں میں داخل ہو رہے ہیں اور اپنا کنٹرول سنبھال رہے ہیں۔امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے حوالے سے اخبار نے بتایا ہے کہ افغانستان کے 419 ضلعی مراکز میں سے نصف سے زیادہ پر طالبان کا کنٹرول ہے۔رپورٹس کے مطابق طالبان نے ہرات میں دو سرحدی راہداریوں پر قبضہ کیا۔ ہرات کابل کے بعد دوسرا بڑا شہر ہے۔ یہ شہر ایران اور ترکمانستان کے سرحد کے قریب واقع ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

امدادی ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے والاپکڑاگیا،افغان حکومت کاسخت سزادینے کافیصلہ،پاکستانیوں کے دل خوش کردئیے

پانی سے لبا لب بھرے بادلوں کی زبردست انٹری ، مسلسل کتنے دن تک خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی ، پاکستانی تیاری کر لیں 

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی ایٹ میں ڈکیتی کی واردات،ملزمان60لاکھ مالیت کا سامان ونقدی لوٹ کر فرار

حافظ تو تھے ہی لیکن یہ اعزاز بھی مل گیا، معذوری کے باوجود  محمد سنان نے ایسا کیا کیا جو پورے پاکستان میں واہ واہ ہو گئی

تعلیم مکمل ۔۔ عمران خان کے بیٹے اب کیا کریں گے۔ ۔۔؟سیاست ، کاروبار یاپھر کھیل ۔۔ ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

قیامت صغریٰ کا منظر۔ 6.0شدت کے زلزلے نے تباہی پھیر دی۔۔متعددعمارتیں تباہ، امدادی کارروائیوں کیلئے ٹیمیں روانہ

محکمہ موسمیات نے آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی

بارشوں کی دھواں دار اننگز ۔اگلے تین دن کہاں کہاں بادل برسنے والے ہیں ؟شاندار خوشخبری

بہت چھٹیاں کر لیں ، اب موجیں ختم۔۔ ہفتے میں دو کے بجائے اب صرف ایک دن چھٹی ۔۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا،پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دی گئیں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار