07:49 pm
افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

کابل(مانیٹرنگ ڈٰسک)افغانستان میں امریکی بی 52 بمبار طیارے نے طالبان کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ امریکی فضائیہ کی جانب سے بمباری صوبہ ہرات میں کی گئی ہے۔دنیائے عرب کے مؤقر انگریزی اخبار عرب نیوز نے افغان حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ ہرات کے مضافات میں اس وقت طالبان 
اور افغان سیکورٹی فورسز کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔افغان فورسز اور طالبان کے درمیان چونکہ لڑائی کا مرکز ایئرپورٹ کے قریب ہے جس کی وجہ سے فلائٹ آپریشن بھی معطل کردیا گیا ہے۔اخبار نے صوبائی کونسل کے رکن حبیب الرحمان پدرام کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی حکام نے فضائی بمباری کے لیے ایک بی 52 بمبار طیارے کا استعمال کیا ہے تاہم اس ضمن میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی ہیں۔امریکی حکام کی جانب سے فضائی بمباری ایک ایسے وقت میں کی گئی ہے کہ جب طالبان کی اافغانستان میں پیش قدمی تیز ہو چکی ہے اور وہ تسلسل کے ساتھ ملک کے مختلف شہروں میں داخل ہو رہے ہیں اور اپنا کنٹرول سنبھال رہے ہیں۔امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے حوالے سے اخبار نے بتایا ہے کہ افغانستان کے 419 ضلعی مراکز میں سے نصف سے زیادہ پر طالبان کا کنٹرول ہے۔رپورٹس کے مطابق طالبان نے ہرات میں دو سرحدی راہداریوں پر قبضہ کیا۔ ہرات کابل کے بعد دوسرا بڑا شہر ہے۔ یہ شہر ایران اور ترکمانستان کے سرحد کے قریب واقع ہے۔

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال