03:03 pm
سر جارج ایورسٹ! جن کے نام پر دنیا  کی بلندچوٹی کا نام تجویز کیا گیا، کون تھے؟

کھٹمنڈو(ویب ڈیسک )دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کا نام تو سب سے سن رکھا ہے کیا آپ جانتے ہیں کہ اس بلندترین پہاڑ کا نام معروف جغرافیہ دان ’سر جارج ایورسٹ‘ کے نام پر رکھا گیا ہے جنہوں نے پہاڑ سر کرنا تو دور ایورسٹ کو دیکھا تک نہیں ہے۔جی ہاں! ماؤنٹ ایورسٹ کا نام جغرافیہ دان سرجارج ایورسٹ کے نام پر ضرور رکھا گیا ہے لیکن انہوں نے کبھی اس بلندترین چوٹی کو نہیں دیکھا، نیپال اور تبت کے اس پہاڑی سلسلے کا نام سرویئر جنرل آف انڈیا اینڈریو اسکاٹ وا نے تجویز کیا تھا جو اس پہاڑ کو دیکھنے
والے پہلے یورپی تھے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سویئر جنرل آف انڈیا کی جانب سے 1865 میں جیوگرافیکل سوسائٹی کو تحریری طور پر یہ تجویز پیش کی گئی تھی کہ نیپال میں واقع بلند ترین چوٹی کا نام ’سرجارج ایورسٹ‘ نام پر ماؤنٹ ایورسٹ رکھا جائے، جسے جیوگرافیکل سوسائٹی کی جانب سے قبول کرلیا گیا۔واضح رہے کہ سرجارج ایورسٹ سرویئر جنرل آف انڈیا رہ چکے ہیں جنہیں 1861 میں ’سر‘ کے خطاب سے نوازا گیا تھا، یہی وجہ ہے کہ سر ایورسٹ کی اینڈریو اسکاٹ کے کام پر کافی گہرے اثرات ہیں جس کی بدولت انہوں نے اس پہاڑ کا نام تجویز کیا۔ویسے تو اس پہاڑ کو کوئی مقامی نام دینا تھا لیکن تبت اور نیپال میں اسے الگ الگ نام دئیے گئے ہیں جیسے نیپال میں اسے ’ساگرماتھا‘ یعنی آسمان کی پیشانی کہا جاتا ہے جب کہ تبت چین میں اس پہاڑ کو ’چومولنگما‘ پکارا جاتا ہے۔مقامی ناموں کے ہونے کے باوجود ایسے شخص کے نام پر پہاڑ کا نام تجویز کرنا جس نے کبھی دنیا کی بلند ترین چوٹی کو دیکھا تک نہ ہو عجیب ہے مگر حقیقت یہی ہے کہ اب وہ پہاڑ ایورسٹ کے نام سے ہی مشہور ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر اتنا رش کیوں رہتا ہے؟  جانیں محسن پاکستان کی قبر پر بسیرا کرنے والا یہ شخص کون ہے؟

وزیراعظم عمران خان 24 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

فیصل آباد میں پی ڈی ایم جلسے میںنظر آنیوالی یہ بزرگ ہستی کون ہے؟  مریم نواز بھی جذباتی ہو گئیں، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

مرنے کے بعد محسنِِ پاکستان کا مقام یاد آگیا، وفاقی حکومت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر کیا کرنے جارہی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

پی ڈی ایم کا فیصل آباد میں جلسہ ، عظمیٰ بخاری نے اپنے ہی کارکن کو تھپڑ کیوں جھڑ دیا؟ وجہ سامنے آگئی

ملک بھر کے بینک بند رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا نوٹیفیکیشن جاری

پانچ سالوں میں دل نہیں بھرا؟ اگلی حکومت پھر تحریک انصاف کی ہو گی،غریب عوام کو ڈرائونا خواب دکھا دیا گیا

حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں مکمل ، 12ربیع الاول کے بعد کیا ہونیوالاہے؟ناراض حکومتی اراکین بھی اپوزیشن کیساتھ جا مِلے

ڈرون حملے میں بے گناہوں کی اموات، امریکی حکومت نے مرنے والوں کے اہلخانہ کیلئے کروڑوں روپے معاوضے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

گریڈ 1سے 15تک نوکریاں ہی نوکریاں! حکومت نے بیروزگاری جوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کمر توڑ مہنگائی ، گھی اور تیل کے بعد آٹے کا تھیلا بھی 1500میں دستیاب،غریب دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی مجبور

تنخواہوں میں بھی مزید اضافہ کرنا ہو گا،  حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا اعلان کر دیا

اگلے 48گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی