09:49 pm
معذوری بھی کچھ نہ بگاڑ سکی۔۔۔ہاتھوں سے معذور طالبعلم  نے پاؤں سے لکھ کر امتحان میں کامیابی حاصل کرلی

اگر انسان میں کچھ کر دِکھانے کی سچی لگن ہو تو وہ ہر مشکل کو پسِ پشت ڈال کر اپنی منزل پالیتا ہے۔اس کا واضح ثبوت بھارتی شہر لکھنؤ سے تعلق رکھنے والے بارہویں جماعت کے طالبعلم 'توشار وِشواکرما' ہیں جو پیدائشی طور پر ہاتھوں سے معذور ہیں لیکن پڑھائی کے شوق نے ان کے ذہن میں کبھی اس خیال کو حاوی نہیں ہونے دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں توشار نے بارہویں جماعت کے امتحانات میں پیر کے انگوٹھے سے لکھ کر کامیابی حاصل کی
اور 70 فیصد نمبرز حاصل کیے۔توشار نے اس حوالے سے بتایا کہ میری پیدائش کے بعد معلوم ہوا کہ دونوں ہاتھ کام نہیں کرتے جسے کبھی میں نے کمی کے طور پر نہیں لیا، جب مجھ سے بڑے دو بہن بھائی نے اسکول جانا شروع کیا تو مجھے بھی شوق ہوا جس کے بعد میں نے والدین سے درخواست کی۔انجینیئر بننے کی خواہش رکھنے والے توشار نے کہا کہ اسکول میں داخلے کی سب سے بڑی رکاوٹ یہ تھی میں لکھوں گا کیسے، میں نے پڑھائی کا آغاز کیا اور لکھنے کیلئے پاؤں کے انگوٹھے کو ہاتھوں کی جگہ استعمال کرنا شروع کردیا۔انہوں نے بتایا کہ میرے والد ایک نجی کمپنی میں ملازمت کرتے ہیں، وہ میرے داخلے کیلئے کئی اسکولوں میں گئے اور بلآخر ایک اسکول میں مجھے داخلہ دے دیا گیا، دن بھر کے 6 گھنٹے میں پاؤں سے لکھنے کی کوشش کرتا تھا تاکہ لکھائی میں تیزی آسکے۔توشار کے ٹیچرز کے مطابق انہوں نے بورڈ کے امتحانات میں ناہی اضافی وقت مانگا اور نا ہی لکھنے کیلئے کسی کی مدد لی بلکہ ایک بلیو اور بلیک پین کا استعمال کرتے ہوئے امتحانات مکمل کیے۔

تازہ ترین خبریں

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی