10:29 pm
سعودی عرب میں دی گئی ڈیڈ لائن ختم!

سعودی عرب میں دی گئی ڈیڈ لائن ختم!

10:29 pm

ریاض(ویب ڈیسک )سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے عوام کو دی گئی ویکسینیشن کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی، اب ویکسین نہ لگوانے والوں کو شاپنگ مالز، مارکیٹس اور پبلک مقامات میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں ڈیڈ لائن دی گئی تھی کہ شہری 31 جولائی سے قبل کورونا ویکسین لگوالیں بصورت دیگر انہیں مذکورہ بالا مقامات میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا تاہم اب ڈیڈ لائن ختم ہوگئی اور پابندی کا اطلاق یکم اگست سے ہوگیا ہے، شاپنگ
مالز، پبلک مقامات یا مارکیٹس جانا ہے تو ویکسین لگوائیں۔سعودی عرب میں ویکسین نہ لگوانے والوں کو مذکورہ مقامات میں داخل ہونے نہیں دیا جارہا ہے۔ادھر سعودی وزارت تجارت کے ترجمان عبدالرحمن الحسین کا کہنا ہے کہ اتوار یکم اگست سے توکلنا ایپ پر’ویکسینیڈڈ‘ کے اسٹیٹس کے حامل افراد ہی مارکیٹوں میں داخل ہو سکیں گے۔انہوں نے بتایا کہ یہ منصوبہ وزیر صحت کے تعاون سے تیار کیا گیا ہے جس اس پرعمل درآمد کے لیے یکم اگست کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی، اب ویکسین لگوانے والے ہی شاپنگ مالز، ریستوران، کیفٹریا اور دیگر تجارتی اداروں میں داخل ہوں گے، متعلقہ اداروں کو پابندی سے متعلق آگاہ کردیا گیا ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ تمام سرکاری اور نجی اداروں کو مطلع کر دیا ہے کہ وہ قانون پر سختی سے عمل درآمد کرانے کو یقینی بنائیں ورنہ ایکشن لیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی