01:39 pm
پابندی ختم۔۔عرب ملک نے  پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

ابوظہبی(نیوز ڈیسک )متحدہ عرب امارات نے پاکستان ،بھارت ، نائیجریااوردیگرممالک سے ٹرانزٹ پروازوں سے آنے والے مسافروں کے داخلے پرعائد پابندی ختم کردی ۔عرب خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے چند ماہ قبل ک و رو ن ا کے باعث جنوبی ایشیا اورافریقہ کے بعض ممالک
کے مسافروں کی آمد پرپابندی عائدکی تھی جواب ہٹادی گئی ہے۔یواے ای کی نیشنل ایمرجنسی اینڈ کرائسز مینجمنٹ اتھارٹی نے منگل کے روز اپنے آفیشل ٹوئٹر پرکہاکہ جن ممالک کی پروازوں کومعطل کیاتھاوہاں سے مسافر اپنے ائیرپورٹ سے ٹرانزٹ پروازو ں کے ذریعے پانچ اگست سے متحدہ عرب امارات آسکتے ہیں لیکن انہیں روانگی سے 72گھنٹے قبل کاپی سی آرٹیسٹ کی منفی رپورٹ پیش کرناہوگی۔

تازہ ترین خبریں

 انڈس یونیورسٹی کے چانسلر خالد امین کی دوشنبے جانے والے  وفد میں شمولیت کی تحقیقات کا مطالبہ

کوئی خوش فہمی میں نہ رہے ،بارشیں ختم ہونےوالی نہیں۔۔ مون سون کاسلسلہ کب تک چلے گا، ماہر موسمیات نے خبردار کردیا

8 ماہ قبل چوری ہونےوالی لگژری گاڑی رکن اسمبلی کے گھر سے برآمد

سکول ایجوکیشن کا اساتذہ کو نیا دھچکا؛ پریشان کن خبر

 اسد عمر نے سی پیک پر کام رکنے کے دعووں کی تردید کردی

یہ پاکستانی عوام کو ہو کیا گیا ہے بھائی جی ، سیالکوٹ میں 5افراد کی خاتون ساتھ ز ی ا د ت ی کا ڈراپ سین،اصل واقعہ سامنے آیا

پاکستان نیوزی لینڈ ٹیموں کا قافلہ راستے میں تھا کہ اچانک ایک گاڑی تیزی سے آئی اور پھر کھلبلی مچ گئی

شو کے دوران اچانک حجاب پہن لیا۔۔۔ کیا حجاب کرنے والی نارمل  نہیں ہوتی؟ کرن ناز کا حجاب پر تنقید کرنے والوں کو دیا منہ توڑ جواب

جاوید لطیف نے اپنے انٹرویو میں کن کن لوگوں کے نام لے کر کیا کچھ کہا تھا

 پیپلز پارٹی کا مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

سیریز منسوخ ہونے پر افسوس ہوا، برطانوی ہائی کمشنر

 خاتون سے پانچ افراد کی ز ی ا د ت ی کی حقیقت سامنے آگئی

وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفیٰ کی افواہیں، جام کمال کی وضاحت

سکول بند کر دیے جائیں ، اطلاعات درست ثابت ہوئیں ، اساتذہ، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی