02:42 pm
برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے کےخواہشمند طلبا کیلئے خوشخبری،درخواستیں طلب

اسلام آباد(نیو زڈیسک) برطانیہ میںتعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبا کیلئے خوشخبری برطانیہ حکومت نےپاکستانی طلبا سے شیوننگ سکالر شپ کیلئے درخواستیں طلب کرلیں ۔ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ دو نومبر  2021 ہے ۔تفصیلات کے مطابق برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے پریس
ریلیز جاری کی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ شیوننگ اسکالر شپ حاصل کرنے کے خواہش مند پاکستانی طلبااب درخواست دے سکتے ہیں ، 1983 سے شروع ہونیوالے اس پروگرام سے اب تک پاکستانی سے دو ہزار سے زائ طلبا مسفید ہوچکے ہین اور مختلف شعبوںمیں نمایاں خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔شیوننگ برطانیہ حکومت کا بین الاقوامی اسکالر شپ پروگرام جس کی مالی معاونت غیر ملکی دولت مشترکہ اورشراکت دار تنظمیں کرتی ہین۔ اسکالر شپ برطانیہ کی کسی بھی یونیورسٹی میں ماسٹر ز ڈگری پروگرام میں حصہ لینے کیلئے مالی مدد فراہم کرتی ہے ۔ نئے درخواست دہندہ افراد میں سے 37 پاکستانیوں نے رواں سال برطانیہ کی یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے کیلئے اسکالر شپ حاصل کی ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

 انڈس یونیورسٹی کے چانسلر خالد امین کی دوشنبے جانے والے  وفد میں شمولیت کی تحقیقات کا مطالبہ

کوئی خوش فہمی میں نہ رہے ،بارشیں ختم ہونےوالی نہیں۔۔ مون سون کاسلسلہ کب تک چلے گا، ماہر موسمیات نے خبردار کردیا

8 ماہ قبل چوری ہونےوالی لگژری گاڑی رکن اسمبلی کے گھر سے برآمد

سکول ایجوکیشن کا اساتذہ کو نیا دھچکا؛ پریشان کن خبر

 اسد عمر نے سی پیک پر کام رکنے کے دعووں کی تردید کردی

یہ پاکستانی عوام کو ہو کیا گیا ہے بھائی جی ، سیالکوٹ میں 5افراد کی خاتون ساتھ ز ی ا د ت ی کا ڈراپ سین،اصل واقعہ سامنے آیا

پاکستان نیوزی لینڈ ٹیموں کا قافلہ راستے میں تھا کہ اچانک ایک گاڑی تیزی سے آئی اور پھر کھلبلی مچ گئی

شو کے دوران اچانک حجاب پہن لیا۔۔۔ کیا حجاب کرنے والی نارمل  نہیں ہوتی؟ کرن ناز کا حجاب پر تنقید کرنے والوں کو دیا منہ توڑ جواب

جاوید لطیف نے اپنے انٹرویو میں کن کن لوگوں کے نام لے کر کیا کچھ کہا تھا

 پیپلز پارٹی کا مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

سیریز منسوخ ہونے پر افسوس ہوا، برطانوی ہائی کمشنر

 خاتون سے پانچ افراد کی ز ی ا د ت ی کی حقیقت سامنے آگئی

وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفیٰ کی افواہیں، جام کمال کی وضاحت

سکول بند کر دیے جائیں ، اطلاعات درست ثابت ہوئیں ، اساتذہ، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی