07:35 pm
13ہار ر فلمیں دیکھنے والوں کو 2 لاکھ روپے دیے جائیں گے،امریکی فلمساز کمپنی

فلوریڈا (مانیٹرنگ ڈیسک)فلمیں بنانے والی ایک امریکی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اسکی نگرانی میں تیار کی گئی 13ہارر فلمیں دیکھنے والوں کو 1300ڈالر یعنی پاکستانی دو لاکھ 18ہزار روپے دیے جائیں گے۔یہ اعلان ’’فائنانس بز‘‘ نامی ایک میڈیا کمپنی نے کیا ہے جو عام 
لوگوں کو مالیاتی امور سے متعلق مشورے دیتی ہے اور اس بارے میں اپنی ویب سائٹ پر بلاگز اور مضامین بھی شائع کرتی ہے۔تجربے کےلیے جن فلموں کا انتخاب کیا گیا ہے ان میں ایمٹی ویلی ہارر، اے کوائٹ پلیس (پارٹ 1 اور 2)، کینڈی مین، انسائیڈیئس، دی بلیئر وِچ پروجیکٹ، سنسٹر، گیٹ آؤٹ، دی پرج، پیرانارمل ایکٹیویٹی اور ہیلووین (2018، ری میک) شامل ہوں گی۔منتخب ہونے والے شخص کو 1300 ڈالر کے علاوہ 50 ڈالر مالیت کا گفٹ کارڈ بھی دیا جائے گا تاکہ وہ ان فلموں کو (اسٹریمنگ سروس سے) دیکھنے کا معاوضہ دے سکے۔اس انوکھے تجربے کےلیے امریکا میں رہنے والا کوئی بھی شخص درخواست دے سکتا ہے، تاہم ایسے ایک شخص کا انتخاب ’’فائنانس بز‘‘ کی انتظامیہ حتمی طور پر خود ہی کرے گی۔کمپنی کی ویب سائٹ پر رجسٹریشن شروع ہوچکی ہے جو 26 ستمبر 2021 تک جاری رہے گی۔ منتخب فرد کا اعلان یکم اکتوبر کو کیا جائے گا، جسے 4 اکتوبر تک ’’فِٹ بِٹ‘‘ بھجوا دیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔