09:48 pm
عرب ملک میں اچانک خونی تالاب  نمودار، نمونے لے لئے گئے

اردن(مانیٹرنگ ڈیسک)اردن میں سوشل میڈیا پر ایک سُرخ جوہڑ یا کچّے تالاب کی تصاویر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔ اردن کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ بحر مردار کے علاقے میں سامنے آنے والا یہ سرخ جوہڑ سمندر سے مکمل طور پر الگ ہے۔ العربیہ اردو کی ویب رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ کے ترجمان عمر سلامہ نے بتایا ہے کہ وزارت کی جانب سے مخصوص ٹیموں نے سرخ پانی کے حامل اس جوہڑ کے نمونے لئے ہیں۔ ان نمونوں کو تجزیے کیلئے لیبارٹیریز بھیج دیا گیا ہے۔
ترجمان کے مطابق لیبارٹریز سے نتائج وصول ہونے کے فوری بعد ان کا اعلان کر دیا جائے گا۔اردن کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ بحر مردار سے مکمل طور پر علیحدہ ہونے کے سبب اس جوہڑ کا پانی سمندر کے پانی کو متاثر نہیں کریگا۔ اردن میں سوشل میڈیا پوسٹوں کی ایک بڑی تعداد میں اس سرخ جوہڑ کی تصاویر کو پیش کیا گیا ہے جو اچانک ظاہر ہوا ہے۔ لوگوں نے اس جوہڑ سے مختلف رنگ کا پانی نکلتے ہوئے دیکھا ہے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔