10:06 pm
نائیجیریا میں مسلح افراد نے جیل پر حملےکرکے 240 قیدیوں کو رہا کرالیا

ابوجہ (مانیٹرنگ ڈیسک)نائیجیریا میں مسلح افراد نے جیل پر حملےکرکے وہاں موجود 240 قیدیوں کو رہا کرالیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی ریاست کوبی میں بھاری ہتھیاروں سے لیس حملہ آوروں نے جیل پر حملہ کیا ، اس دوران ان کا سکیورٹی گارڈز سے فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔خبرایجنسی کے مطابق حملہ آور وں نے جیل میں موجود 240 قیدیوں کو رہا کرالیا اور سب باآسانی فرار ہوگئے۔حکام کے مطابق جیل میں اس وقت 294 قیدی تھے جن میں سے 70 سزا یافتہ تھے اور باقی
ٹرائل پر تھے۔حکام کی جانب سے شہریوں سے اپیل کی گئی ہےکہ وہ مفرور قیدیوں کو دوبارہ پکڑنے میں مدد کریں اور اس سے متعلق جسے بھی اطلاع ہو وہ مقامی حکام سے رابطہ کرے۔حملہ آوروں کی شناخت کے حوالے سے کوئی خبر سامنے نہیں آئی ہے تاہم نائیجیریا میں مختلف جرائم پیشہ اور دہشت گرد گروہ سرگرم ہیں جو پہلے بھی جیلوں پر حملے کرتے رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 