03:16 pm
دلہن نے دلہے کو پانی لانے کیلئے بھیج کر کیا کیا؟خبر پڑھ کر آپ یقین نہیں کرینگے

ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارت میں شادی کے دوران مضحکہ خیز واقعات کی ویڈیوز اکثر سوشل میڈیا پر وائرل ہوجاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین دنگ رہ جاتے ہیں لیکن اب بھارت میں‌ ایک اور منفرد واقعہ پیش آیا۔بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع مین پوری میں نئی نویلی دلہن سسرال جاتے وقت 
شوہر سے پانی منگوانے کا بہانہ بنا کر سسرال کا زیور اور نقدی لے کر فرار ہوگئی۔راجو نامی شخص کی شادی گزشتہ ماہ طے پائی تھی شادی سے قبل لڑکی کے گھر والوں نے راجو کے اہلخانہ کے سامنے شرط رکھی کہ ان کی لڑکی کی شادی راجو سے اسی وقت کی جائے گی جب وہ 80 ہزار بھارتی روپے ادا کریں گے۔رپورٹ کے مطابق دلہے کے گھر والوں کو بھی کافی عرصے سے لڑکی تلاش تھی لہٰذا وہ اس شرط پر راضی ہوگئے اور دونوں کی شادی خوب دھوم دھام سے ہوگئی۔شادی کے روز دلہا کے گھر والوں کی جانب سے بہو کے لیے، کپڑے، زیورات اور دیگر تحائف کا انتظام کیا گیا، رخصتی کے بعد راجو دلہن کو گھر لے جانے کے لیے بس میں سوار ہوگیا۔اسی دوران دلہن نے ایک بس اسٹینڈ پر پہنچ کر شوہر سے کہا کہ اسے پیاس لگ رہی ہے ایک پانی کی بوتل لے آئیں۔راجو پانی لے کر جب بس میں واپس پہنچا تو یہ دیکھ کر دنگ رہ گیا کہ اس کی بیوی سیٹ سے غائب ہے اور تمام تحائف اور زیورات بھی موجود نہیں ہیں۔متاثرہ دلہے نے دلہن اور اس کے اہلخانہ کے خلاف دھوکا دہی کا مقدمہ درج کروادیا۔

تازہ ترین خبریں

امریکی ریاست ورجینیا کےاسکول میں فائرنگ ،2 طالبعلم زخمی

ایک ساتھ 3چھٹیاں۔۔23،24 اور25 ستمبر کو پورے ملک بھر میں چھٹی کا اعلان۔پرائیویٹ اور سرکاری ملازمین کی موجیں ، تعلیمی ادارے بھی بند،شاندار خبر

پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہیں:سعودی عرب

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری