03:17 pm
چین کا انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے عملی اقدامات پر زور

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاو لی جیان نے پندرہ تاریخ کو میڈیا بریفنگ میں کہا کہ امریکہ ، کینیڈا ، فرانس ، جرمنی ، جاپان اور دیگر ممالک نے ابھی تک انسانی حقوق کے کوئی قومی منصوبے مرتب نہیں کیے ہیں ،ان ممالک کو چاہیے کہ وہ اپنے اپنے ممالک میں انسانی حقوق
کے تحفظ کے لیے کچھ عملی اقدامات کریں۔اطلاعات کے مطابق جنیوا میں چین کے مستقل نمائندے نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 14 ویں سیشن میں 40 سے زائد ممالک کی جانب سے مشترکہ خطاب کرتے ہوئے تمام ممالک سے پائیدار امن کے حصول اور انسانی حقوق کے فروغ اور تحفظ کا مطالبہ کیا۔اس حوالے سے ترجمان نے کہا کہ چین نے بین الاقوامی برادری کی جانب سے ایک معقول اور دانش مندانہ آواز بلند کی ہے اور انسانی حقوق کے مسائل پر چین کے ذمہ دارانہ پن کا مظاہرہ کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ چین کے خیال میں پائیدار امن کے حصول اور انسانی حقوق کو فروغ دینے اور اس کے تحفظ کے لیے ضروری ہے کہ عالمی نظام کو بنیادی طور پر اقوام متحدہ کے تحت عالمی قانون کی بنیاد پر قائم کیا جائے اور اس پر اپنی مرضی مسلط نہ کی جائے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی قیادت میں چین نے انسانی حقوق کے شعبے میں عالمی شہرت یافتہ کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ابھی حال ہی میں چین نے "قومی انسانی حقوق ایکشن پلان (2021-2025) جاری کیا ہے۔ یہ ایک جدید سوشلسٹ ملک کی ہمہ جہت تعمیر کے نئے سفر کے دوران انسانی حقوق کے احترام اور تحفظ کے لیے چین کا واضح روڈ میپ اور انسانی حقوق کی عالمی گورننس میں چین کی شراکت کا مظہر بھی ہے۔

تازہ ترین خبریں

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے