03:50 pm
ڈاکو سے لڑنے والی بہادر خاتون ملازمہ نوکری سے معطل!! ویڈیو وائرل

الینوائے(ویب ڈیسک) امریکا میں ایک اسٹور ملازمہ نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈاکو کو قابو کرکے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی لیکن اسٹور انتظامیہ نے خاتون کو ملازمت سے معطل کردیا۔امریکی ریاست الینوائے میں ایک خاتون ملازمہ نے بہادری کی مثال قائم کرتے ہوئے اسٹور میں ڈکیتی
کی واردات ناکام بنادی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ 5 ستمبر کو راک فورڈ کے ایک سب وے اسٹور پر پیش آیا۔جہاں ارسیلی سوٹیلو نامی ملازمہ سے ایک شخص نے اسلحے کے زور پر رقم کا مطالبہ کیا۔ مذکورہ واقعے کی ویڈیو گزشتہ روز ٹک ٹاک پر پوسٹ کی گئی ویڈیو اتنی وائرل ہوئی کی اسے اب تک نو ملین سے زیادہ بار دیکھا جا چکا ہے۔جائے وقوعہ پر لگے سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سب وے ملازمہ ارسیلی سوٹیلو کاؤنٹر کے پیچھے کھڑے ڈاکو سے جواں مردی سے مقابلہ کررہی ہے جسا نے اس سے اس کا پرس چھیننے کی کوشش کی۔اسی ہاتھا پائی کے دوران ڈاکو کے ہاتھ سے اس کا پستول گر جاتا ہے جسے موقع پاکر ارسیلی اٹھا لیتی ہے اور اسی پستول سے ڈاکو کے سر پرحملہ کرتی ہے۔تاہم بعد ازاں ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوجاتا ہے، سوٹیلو نے میڈیا کو بتایا کہ میں نے ڈاکو سے کہا کہ میرے پاس پیسے نہیں ہیں جس پر ڈاکو نے جواب دیا کہ اس سے پہلے کہ میں تمہیں گولی ماروں مجھے سب کچھ دے دو۔دوسری جانب سب وے اسٹور انتظامیہ نے ارسیلی سوٹیلو کو ملازمت سے معطل کردیا ہے ان کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی کیمرے کی ویڈیو کیسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی اور کس نے کی۔اس کے بارے میں ارسیلی نے بتایا کہ مجھے نہیں معلوم کہ یہ ویڈیو کب اور کیسے لیک ہوئی اس کے باوجود سب وے انتظامیہ نے اسے مطلع کیا ہے کہ وہ اس وقت تک اپنی ملازمت سے معطل رہے گی جب تک کہ یہ فوٹیج کی تمام ویڈیوز انٹرنیٹ سے نہ ہٹالی جائیں۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 