04:07 pm
دانت برش کرنے سے لڑکی موت کے منہ میں چلی  گئی ۔۔ جانیے لڑکی کی کونسی غلطی اس کی موت کی وجہ بنی؟

ممبئی (نیوز ڈیسک )وہ کہتے ہیں نہ حادثہ یا بیماری تو ایک بہانہ ہے، موت تو ایک دن سب کو آنی ہے۔ مگر اس بات کو تسلیم کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے جب اچانک آپ کا کوئی اپنا اس دنیا سے چلا جائے۔ایک خبر کے مطابق بھارتی شہر ممبئی سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ لڑکی نے دانت برش کرتے ہوئے، توتھ پیسٹ کی جگہ چوہے مار کریم لگا کر دانتوں کو صاف کرلیا، جس کے نتیجے
میں وہ اس دنیا سے رخصت ہوگئی۔دراصل 3 ستمبر کی صبح کو مذکورہ لڑکی افسانہ خان معمول کی طرح اپنے دانت صاف کرنے کیلئے اٹھی جہاں نیند کی غنودگی میں توتھ پیسٹ کی جگہ چوہے مارنے کی زہریلی کریم کا استعمال کرلیا۔ تاہم جب مذکورہ لڑکی کے منہ میں ذائقہ اور بو محسوس ہوئی تو اس نے فوراً اسے اپنے منہ سے تھوک دیا۔ اور اپنے منہ کو اچھی طرح صاف کرکے روزانہ معمول کے مطابق کام سے چلی گئی۔ لیکن کچھ دیر بعد اسکے پیٹ میں شدید در محسوس ہوا اور چکر آنے لگے۔جبکہ گھر والوں کی ڈانٹ کے ڈر سے لڑکی نے کچھ دوائیں استعمال کیں، لیکن حالات بہتر ہونے کے بجائے مزید خراب ہوگئے۔ بعد ازاں طبیعیات زیادہ خراب ہونے پر لڑکی نے اپنے گھر والوں کو سارا واقعہ بیان کیا۔ تاہم مذکورہ لڑکی کو مختلف اسپتالوں میں لے جایا گیا، لیکن طبیعیات میں بہتری نہ آسکی۔بعد ازاں 12 ستمبر کے دن لڑکی کو اسپتال میں منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے بچانے کی کوشش کی لیکن مذکورہ لڑکی جانبر نہ ہوسکی۔تاہم پولیس کی جانب سے ابتدائی رپورٹ درج کرلی گئی ہے، جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید تفتیش جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 