10:57 am
چین: کورونا کیسز سامنے آنے پر مختلف شہروں میں لاک ڈاؤن سخت

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث مختلف شہروں میں لاک ڈاؤن مزید سخت کردیا گیا۔خبر ایجنسی کے مطابق چین نے بدھ کے روزکورونا کیسز میں اضافے کے بعد اپنے  مختلف شہروں میں بڑے پیمانے  پرکورونا ٹیسٹ شروع کردیے اور ساتھ ہی لاک ڈاؤن مزید سخت کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔چین کے صوبے فوجیان کے مختلف ٹول اسٹیشنوں پر حفاظتی اقدامات کردیے گئے ہیں جب کہ
شيامن شہر کے مختلف علاقوں میں ڈیلٹا ویرینٹ پھیلنے کے باعث سفر پر بھی پابندی لگا دی ہے۔چین کے قومی صحت کمیشن کا کہنا ہےکہ صوبے فوجیان کے مختلف علاقوں میں مزید 50 کورونا کیسز سامنے آئے ہیں، فوجیان میں حالیہ دنوں میں کم از کم 152 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد شہریوں کوگھروں میں رہنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں جب کہ تفریح گاہوں ​​، کھانے اور فٹنس کے مقامات کو بند کرنے کے ساتھ ساتھ مختلف سرگرمیوں کو منسوخ کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج