02:38 pm
خبردار ۔۔پاکستانی خواتین کے ساتھ یہ کام بھول کربھی مت کرنا۔۔ سعودی حکومت نے سخت ترین پابندی لگادی

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے اپنے ملک کے مردوں کو پاکستان ، بنگلہ دیش، چاڈ اور میانمار کی خواتین سے شادی کرنے پر روک لگادی۔ سعودی عرب کے نئے قوانین کے مطابق اگر درخواست دہندہ پہلے سے شادی شدہ ہے ، تو اس کو ہسپتال سے ایک رپورٹ لینا ہوگی جو یہ ثابت کرے کہ ان کی اہلیہ معذور ہے یا پرانی بیماری سے متاثر، یا بانجھ پن کا شکار تو نہیں ۔ غیرسرکاری 
اعداد و شمار کے مطابق سعودی عرب میں فی الحال ان چار ممالک کی 50 ہزار خواتین رہتی ہیں ۔ مکہ پولیس کے ڈائریکٹر میجر جنرل آصف القریشی کے حوالے سے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غیر ملکیوں سے شادی کرنے کی خواہش رکھنے والے سعودی مردوں کو اب سخت قوانین کا سامنا کرنا پڑے گا ۔رپورٹ کے مطابق یہ قدم اس لئے اٹھایا گیا ہے تاکہ سعودی مردوں کو غیر ملکیوں سے شادی کرنے سے روکا جاسکے ۔ اس کے ساتھ ہی غیر ملکیوں کے ساتھ شادی کی اجازت دینے سے پہلے اضافی قوانین بنائے گئے ہیں ۔ قریشی نے کہا کہ غیر ملکی خواتین سے شادی کرنے کی خواہش رکھنے والوں کو پہلے حکومت سے منظوری لینی ہوگی ۔ ساتھ ہی شادی کرنے کیلئے درخواست دینی ہوگی ۔قریشی نے کہا کہ طلاق شدہ مردوں کو طلاق کے چھ مہینے کے اندر درخواست داخل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ افسر نے کہا کہ درخواست دہندہ کی عمر 25 سے زیادہ ہونی چاہئے ۔ وہیں العربیہ ڈاٹ نیٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق شادی کے خواہاں سعودیوں سے پولیس درخواست وصول کرے گی اور ان کو منظوری کے لئے گورنری کو بھیج دے گی۔ وہ اپنی درخواست کے ساتھ تمام شناختی دستاویزات منسلک کرنے کے پابند ہوں گے ۔ یہ دستاویزات مقامی ضلعی مئیر کے دستخط کے ساتھ ہونی چاہئیں ۔ نیز درخواست دہندہ کو اپنے خاندان کے کارڈ کی کاپی بھی منسلک کرنی ہوگی

تازہ ترین خبریں

بس اتنا ہی۔۔۔!!! اسحاق ڈارکی نااہلی کے لیے دائر درخوا ست۔۔۔درخواست گذارنے واپس لے لی

مریم اورنگزیب سے بد تمیزی کرنے والوں کو ایسے سبق سکھائیں گے۔۔۔ن لیگی رہنما عطا تارڑنےغصے میں انتقامی اعلان کر دیا

منافق۔۔۔عوام کے سامنے سستا سستا کے ڈھول پیٹنے والے فون پر مہنگائی کرنے کو کہتے ہیں ۔۔۔شیخ رشید نے حکومت کو نشانے پر رکھ لیا

تلاشی پردسویں جماعت کی طالبہ کے بیگ سے ایسی چیز نکلی کہ دیکھنے والے سب ہکا بکارہ گئے، دیکھیں ویڈیو

آڈیولیکس کیس ،آئی ایس آئی اور آئی بی کی ابتدائی تفشیش مکمل ، معاملہ سنجیدہ و گمبھیرہو گیا،کونسے نئے انکشافات ہوئے؟جانیں

پاکستانیوں نے سر پیٹ لیا۔۔۔ مہنگائی طوفان نا قابل یقین حد تک بڑھ گیا۔۔۔ اشیاءکی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ

ڈار نے آتے ہی ڈالر کے پر کاٹ گئے، امریکی کرنسی میں ڈھیر، روپے نے کہیں کا نہ چھوڑا، قیمت میں بڑی کمی

افسوسناک واقعے نے پورے خاندان کو موت کی نیند سلا دیا،جاں بحق ہونےوالوں میں 4بچے اور خاتون بھی شامل ،11زخمی

 فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔ مریم نواز اور وزیر اعظم کی مبینہ بات چیت کی آڈیو لیک

نیا انکشاف ۔۔۔عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات کا نیا رخ سامنے آگیا

اسحاق ڈار کی آمد کیساتھ ہی ڈالرسستا کیوں ہوتا چلا جا رہا ہے۔۔۔پی ٹی آئی اہم رہنما نے بڑی سازش سے پردہ اٹھا دیا

بڑی خبر۔۔۔ فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔

کر سی بچانے کے ایسے ایسےطریقےکہ عقل دنگ رہ جائے چوہدری پرویز الٰہی کی نئی حکمت عملی عوام کے سامنے آگئی

عدالت مریم کا پاسپورٹ واپس کر دے ہمیں کوئی اعتراض نہیں، نیب شریف خاندان پر مہربان،عدالت میں تحریری بیان دے دیا