03:16 pm
چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے "چائنا۔ایس سی او میڈیا نیوز ایکسچینج پلیٹ فارم" کا باضابطہ آغاز

سولہ تاریخ کو شنگھائی تعاون تنظیم کے قیام کی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے "چائنا۔ایس سی او میڈیا نیوز ایکسچینج پلیٹ فارم" کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا۔
چائنا میڈیا گروپ کے سربراہ شین ہائی شونگ ، شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل ولادیمیر نوروف سمیت تنظیم کے رکن ممالک کے مین اسٹریم میڈیا کے سربراہان نے کلاؤڈ لانچنگ تقریب میں شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ 
شین ہائی شونگ نے اپنے خطاب میں کہا کہ اس پلیٹ فارم کو شنگھائی تعاون تنظیم کے ذرائع ابلاغ کی جانب سے بھرپور حمایت حاصل ہے۔ اس پلیٹ فارم کی بدولت ہم ایس سی او ممالک کے میڈیا کے ساتھ مل کر ایس سی او سے متعلق رپورٹنگ کریں گے ، اپنی کامیابیوں کو عمدہ طور پر بیان کریں گے ، مشترکہ طور پر معروضی اور منصفانہ خبروں کے اشاعتی نظام کا تحفظ کیا جائے گا اور ذمہ دار میڈیا کا کردار ادا کیا جائے گا۔ ولادیمیر نوروف نے مذکورہ پلیٹ فارم کو بھرپور سراہتے ہوئے کہا کہ اس سے ایس سی او رکن ممالک ، مبصر ریاستوں اور مذاکراتی شراکت داروں کے درمیان خبروں کے تبادلے اور تعاون کے لیے ایک اہم طریقہ کار قائم ہوگا۔دیگر شرکاء نے بھی اس امید کا اظہار کیا کہ مذکورہ اقدام سے ایس سی او میڈیا کے درمیان قریبی تعاون کو فروغ ملے گا۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی