04:02 pm
موبائل نہ ملنے پر بہن نے بھائی کے سامنے ایسا کام کر دیا کہ یقین کرنا مشکل،خبر پڑھ کر آپ بھی افسردہ ہوجائینگے

ممبئی (نیوز ڈیسک)موبائل نہ ملنے پر بہن نے بھائی کے سامنے ایسا کام کر دیا کہ یقین کرنا مشکل،خبر پڑھ کر آپ بھی افسردہ ہوجائینگے۔تفصیلات کے مطابق بچوں کو موبائل پر گیم کھلنے کا بہت شوق ہوتا ہے اور اگر گھر والے موبائل نہ دیں تو اکثر بچوں کو غصہ آ جاتا ہے ۔
اسی طرح کا ایک واقعہ ممبئی میں پیش آیا جہاں 16 سالہ لڑکی نے چھوٹے بھائی سے گیم کھیلنے کے لئےموبائل مانگا جس پر بھائی نے انکار کر دیا، پھر غصہ میں آکر لڑکی نے زہریلی دوا پی کربھائی کی آنکھوں کے سامنے تڑپ تڑپ کر جان دے دی۔تفصیلات کے مطابق ممبئی میں ایک چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک لڑکی نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا کیونکہ اسے موبائل میں گیم کھیلنے کو نہیں ملا اور وہ اس قدر غصے میں آگئی کہ اس نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔گھر میں صرف ایک موبائل تھا جس میں متاثرہ لڑکی اور اس کے چھوٹے بھائی گیم کھیلتے تھے۔بہن نے چھوٹے بھائی سے موبائل مانگا جس سے وہ انکاری ہو گیا اور دونوں کے درمیان معمولی جھگڑا ہوا،جس کے بعد لڑکی اس قدر ناراض ہوئی کہ غصے پر قابو نہ رکھ سکی اور زندگی کا خاتمہ کر لیا۔واقعہ کے بعد سمتا نگر پولیس موقع پر پہنچ گئی ،طالبہ کی لاش کوہسپتال میں پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کے حوالے کر دیاگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ یہ ایک غریب خاندان ہے جس میں 4 لڑکیاں اور ایک لڑکا ہے اور اس کے والد رکشا ڈرائیور ہے۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان