04:27 pm
سعودی عرب جانے سے قبل شہری یہ خبر ضرورپڑھ لیں ،اہم فیصلہ ہوگیا

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی محکمہ پاسپورٹ وامیگریشن(جوازات) نے غیرملکی کی جانب سے آن لائن پوچھے گئے اہم سوال پر وضاحت جاری کی ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تارک وطن نے جوازات سے استفسار کیا کہ جن لوگوں نے پاکستان میں کوروناویکسین کی دوسری خوراک لی اور ان کا توکلنا ایپ(مملکت کا آن لائن پلیٹ فارم) پر اسٹیٹس بھی اپڈیٹ ہوچکا ہے تو کیا ان کے لیے براہ راست سعودی عرب
کی پروازیں بحال ہوں گی؟۔سعودی محکمہ پاسپورٹ نے وضاحت پیش کی کہ ممنوعہ ممالک سے صرف وہ ہی شہری سعودی عرب جاسکتے ہیں جنہوں نے مملکت سے ہی کوروناویکسین کی دونوں خوراکیں لی ہوں۔سعودی عرب میں مکمل کورونا ویکسینیشن کرانے والوں کا توکلنا ایپ پر اسٹیٹس ‘محصن’ آجاتا ہے۔ ایسے افراد سفری پابندی کے شکار ممالک جائیں تو وہ براہ راست مملکت لوٹ سکتے ہیں۔خیال رہے کہ سعودی عرب میں کورونا ویکسین کی ایک خوراک لی گئی ہو تو ایسی صورت میں سفری پابندی کا اطلاق ان پر بھی ہوگا اور انہیں مملکت آنے کے لیے پہلے اجازت یافتہ ملک میں 14 دن قیام کرنا ہوگا۔دوسری جانب سعودی حکومت کی جانب سے ممنوعہ ممالک، جن میں پاکستان بھی شامل ہے، کے اقامہ ہولڈرز کی سہولت کے لیے نومبر 2021 تک اقاموں اورخروج وعودہ ویزے کی مدت میں توسیع کرانے کے احکامات صادر کر دیے گئے ہیں جن پرعمل درآمد مرحلہ وار طریقے سے جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی