09:08 pm
گیبون کے سابق وزیراعظم نوول کرونا وائرس کے باعث دم توڑ گئے

لبریویل(مانیٹرنگ ڈیسک)نوول کرونا وائرس کے باعث ہسپتال میں داخل گیبون کے سابق وزیراعظم کاسمیر اوئیمبا جمعرات کی صبح فرانس کے شہر پیرس میں دم توڑ گئے ۔ان کی عمر 79 سال تھی۔اہلخانہ کے مطابق 1990 سے 1994 تک گیبون پر حکومت کرنیوالے کاسمیر اوئیمبا ایک ہفتے تک
گیبون کے دارالحکومت لبریویل میں ہسپتال میں داخل رہے اور تشویشناک حالت کے باعث انہیں 11 ستمبر کو پیرس کے ایک ہسپتال میں منتقل کیا گیا تھا۔گیبون کے صدر علی بونگو اوندیمبا نے موت کے اعلان کے بعد کاسمیر اوئیمبا کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا ہے۔گیبون کے صدر نے اپنے فیس بک پیج پر لکھا ہے کہ افسوس کے ساتھ لکھ رہا ہوں کہ مجھے آج صبح پیرس میں کاسمیر اوئیمبا کی موت کی خبر موصول ہوئی ہے۔ میں انہیں ایک ایسے سیاستدان کے طور پر یاد رکھوں گا جنہوں نے اپنی زندگی کوگیبون میں بطور وزیراعظم اور اس کے ساتھ ساتھ بی ای اے سی گورنر کی حیثیت سے وسطی افریقہ میں عوامی امور کیلئے وقف کر رکھا تھا۔

تازہ ترین خبریں

پی کے 7: سوات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

’’وہ دو گئے تھے اور چھ لوٹے‘‘ایک جوڑا جس نے 22 سال تک دنیا کی سیر کا خواب پورا کیا

یہ جگہ جہازوں کو اپنی طرف کھیچتی ہے کیونکہ ۔۔۔ پاکستان کے قریب موجود وہ علاقہ جہاں ہوائی جہازوں کو جانا منع ہے

میں خود اپنے ہاتھوں سے فرنیچر بناتی ہوں ۔۔۔ پاکستان کی پہلی ڈگری ہولڈر" ترکھان لڑکی"

چوروں کو ہم پر مسلط کیا گیا،الیکشن کمیشن پر کسی کو بھی اعتبار نہیں،موجودہ حکومت ناجائزاور۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پھٹ پڑے

عمران خان نے جاسوسی کرنے والے ملازم کے ساتھ کیاکیا،کپتان کے مداحوں کےلیے بڑی خبرآگئی

جے یو آئی کا الیکشن میں دھاندلی کا الزام،راشد سومرو کا ووٹ غائب

ٹک ٹاک سے دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز چھن گیا،کون بازی لے گیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

آئو بات چیت سے مسئلہ حل کرتے ہیں ،چیف الیکشن کمشنر نے کس کو مذاکرات کی دعوت دیدی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

رعایتی داموں پر خام تیل کے لیے روس سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

شدیدعلالت کے باعث ہسپتال میں داخل لیجنڈری کرکٹر ظہیرعباس بارے بڑی خبرآگئی

امریکہ میں موجود ایک ایساقلعہ جہاں امریکی صدر کوبھی جانے کی اجازت نہیں،اس عمارت میں ایسی کونسی خاص چیز موجودہے ،

عمران خان کی حکومت عالمی سازش نے نہیں بلکہ کس نے گرائی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے اعتراف کر لیا

بٹ کوائن فروخت کرکے پاکستان کا وزیراعظم بنوں گا، وقار ذکا کا بڑا اعلان