12:12 pm
یا اللہ رحم۔۔۔6شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی ۔۔بڑی تعداد میں ہلاکتیں ۔۔اب تک60زخمی ہسپتال منتقل

چھنگ ڈو(شِنہوا)چین کے جنوب مغربی صوبہ سیچھوآن کے شہر لوژو کی کاؤنٹی لوشیان کو6شدت کے زلزلے نے ہلا کررکھ دیا جس میں 3افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوگئی جبکہ 60افراد کوہسپتال میں بھیج دیاگیا۔شہر کے ہنگامی انتظامی بیورو کے مطابق ہسپتال میں داخل ہونے والوں میں 3 شدید زخمی ہیں۔چائنہ زلزلہ نیٹ ورکس سینٹر کے مطابق زلزلہ صبح 4 بج کر 33منٹ پر آیا جس کا
مرکز 29.2ڈگری شمالی عرض بلد اور 105.34ڈگری مشرقی طول بلدپرمانیٹر کیاگیا،زلزلہ کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔صوبائی حکومت کی جانب سے منظورشدہ سیچھوآن کے زلزلہ امدادی صدرمقام نے دوسرے درجے کا ردعمل فعال کردیا ہے جو کہ چین کے 4درجوں پر مشتمل ہنگامی ردعمل نظام میں دوسرا بلند ترین درجہ ہے۔زلزلہ کے بعد لوژو شہر نے پہلے درجے کا ہنگامی ردعمل شروع کردیا ہے اور تقریبا3ہزار افراد کو امدادی کاموں کیلئے متحرک کیاہے، کانٹی کے فوجی قصبہ کے ایک گاں میں رہائشیوں کے عارضی انخلا ء کیلئے خیمے نصب کردیئے گئے ہیں۔کچھ مواصلاتی اڈوں کے اسٹیشنز اور کیبلز کو نقصان پہنچا۔ریلوے حکام کے مطابق لوژو تیز رفتار ریلوے اسٹیشن بند کردیاگیاہے۔کوئلے کی تمام کانوں کو زیرزمین سرگرمیاں روکنے اور کان کنوں کو سرنگوں میں انخلاء کا حکم دیا گیا ہے۔سیچھوآن زلزلہ انتظامیہ کے نائب سربراہ ژانگ ژی وی نے کہاکہ صوبے میں تباہ کن وین چھوآن زلزلے اور لوشان زلزلے کے برعکس زلزلہ ہوآیِنگ پہاڑ کے فریکچر زون میں آیا۔ایک ماہر انہ تجزیہ کے مطابق اس علاقے میں زیادہ شدید زلزلے کا امکان نہیں ہے لیکن آفٹر شاکس آسکتے ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبریں

اداکارہ اقرا عزیز کو شوٹنگ سے پہلے بسمہ اللہ نہ پڑھنے کا کیوں کہا گیا؟

مولی کھانے کے بعد یہ چیزیں ہر گز نہ کھائیں ورنہ خطرناک بیماری بھی ہوسکتی ہے۔۔ جانیں مولی کو کون سی 3 چیزوں کے ساتھ نہیں کھانا چاہیے؟

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں

محمد ﷺ کے شہر میں موجود انجن کی کہانی ۔۔ جانیں ان مختلف مقامات کے بارے میں، جن کی حقیقت آپ کو بھی حیران کر دے گی

جب والدہ کو دوبارہ زندہ دیکھا تو جان میں جان آئی ۔۔ وہ خوش قسمت بیٹا، جس نے اپنا جگر والدہ کو دے دیا

آئی فون نے برف میں پھنس جانے والے ایک شخص کی زندگی بچالی

والدہ کی بیماری میں مدد کرنے پر جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کرلی

کیا آپ کو معلوم ہے یہ کریم بالوں کے لئے ہوتی ہے؟ اگر آپ بھی اسے اب تک ہونٹوں یا جسم میں لگانے کے لئے استعمال کرتے ہیں

کسی کو دیکھ کر اپنا کھیل تبدیل نہیں کرسکتے، ہمارا ریکارڈ ۔۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے بڑی بات کہہ دی

حکمران تھے مگر بیٹی کی فیس لیٹ جمع کراتے تھے ۔۔ 2 مشہور سیاست دانوں کی اپنے بچوں سے محبت

بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

خبردار،شہری ہوشیار رہیں،خطرے کی گھٹنی بج گئی  

کراچی پولیس نے اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے کون سا کام کرناشروع کردیا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

پی پی رہنما نے بھی ملک کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا