12:58 pm
جنازے پر مہمانوں کو غلطی سے چرس پلادی گئی، پھر کیا ہوا؟

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی میں ایک جنازے پر مہمانوں کو غلطی سے چرس والا کیک کھلا دیا گیا جس سے مہمانوں کی حالت ہی غیر ہو گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ جرمنی کے شہر روسٹاک میں پیش آیا ہے جہاں مہمانوں کی کیک اور چائے سے تواضع کی گئی تاہم غلطی سے کیک 
ایسا کھلا دیا گیا جس میں چرس ملائی گئی تھی۔ یہ کیک کھاتے ہیں مرنے والے کی بیوہ سمیت 13سے زائد لوگوں کی حالت غیر ہو گئی اور انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کرنا پڑ گیا۔ رپورٹ کے مطابق اس واقعے کی تحقیقات میں معلوم ہوا ہے کہ جنازے پر آئے لوگوں کو چرس والا کیک کھلانے کی ذمہ دار اس ہوٹل کے باورچی کی بیٹی ہے۔ اس باورچی کو مہمانوں کے لیے کیک بنانے کو کہا گیا تھا، تاہم اس نے اپنی 18سالہ بیٹی کو کیک بنانے کا کہہ دیا جس نے اس میں چرس کی آمیزش کر دی اور اس پر چرس کے پتوں سے سجاوٹ بھی کر ڈالی۔لڑکی نے یہ چرس والا کیک خود اپنے لیے تیار کیا تھا تاہم غلطی سے اس کی ماں اسے اٹھا لے گئی اور مہمانوں کو دے دیا۔ پولیس نے لڑکی کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے عدالت میں پیش کر دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 