04:10 pm
سعودی وزٹ ویزا کے حوالے سےانتہائی اہم خبرآگئی ، شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں ، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی محکمہ پاسپورٹ نے مملکت کے وزٹ ویزا سے متعلق اہم وضاحت جاری کی ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے محکمہ پاسپورٹ وامیگریشن(جوازات) سے ایک شہری نے استفسار کیا کہ میں نے اپنی فیملی کو وزٹ ویزے پر بلایا لیکن اب میں ان کے وزٹ ویزوں کو اقامے میں تبدیل کرانا چاہتا ہوں، اگر ایسا ممکن ہے تو اس کے طریقہ کار پر روشنی ڈالیں۔جوازات نے جواب دیا کہ وزٹ ویزے پر سعودی عرب آنے والوں کو چاہیے کہ وہ ویزے کی مدت کے دوران واپس اپنے ملک چلے جائیں، وزٹ ویزے پر 
آنے والے افراد کو اقامہ جاری کرنے کا کوئی قانون موجود نہیں ہے۔سعودی محکمہ پاسپورٹ نے بتایا کہ فیملی کا اقامہ جاری کروانا چاہتے ہیں تو محکمہ سول افیئرز کے متعلقہ شعبے سے رابطہ کریں جہاں سے خاندان کے لیے رہائشی ویزا جاری ہوتا ہے۔ویزا جاری کرانے کے بعد اپنے ملک میں سعودی سفارت خانے سے ویزا اسٹمپ کرائیں۔ اس طرح فیملی اقامہ حاصل کرنے کے تمام مراحل عبور ہوتے ہیں، سعودی قوانین کے مطابق وزٹ ویزا کسی صورت اقامے میں تبدیل نہیں ہوگا۔خیال رہے کہ ویزٹ ویزے پر مملکت آنے والوں پر لازم ہے کہ وہ مقررہ مدت کے دوران اپنے ممالک لوٹ جائیں بصورت دیگر جرمانہ عائد کیا جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا

عظمیٰ بخاری کوبڑا جھٹکا ، عظمیٰ کاردار کو مسلم لیگ ن میں اہم ذمہ داریاں مل گئیں

شیخ رشید کی گرفتاری پر عمران خان برہم، الیکشن کمیشن کے کردار پر سوال اٹھادیا

شیخ رشید تھانہ سیکرٹریٹ منتقل، گرفتاری کے بعد اہم بیان سامنےآگیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو گرفتار کر لیا گیا

الیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

خود کش حملہ آور پولیس لائنز میں کیسے داخل ہوا؟حیران کن انکشافات سامنے آگئے

متحدہ عرب امارات  کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنےکی پیشکش

سپریم کورٹ کا بڑا ایکشن، نیب ترامیم کے ذریعے ختم کئے جانیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

ترجمان کی شاہدخاقان عباسی کے استعفے کی خبروں کی تردید

گھر پر پولیس کا چھاپہ،سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کاسخت  ردعمل سامنے آگیا