02:47 pm
قدرت کی مہربانی یا کچھ اور ۔۔ ؟چھٹی جماعت کے2طالبعلموں کے اکاؤنٹ میںساڑھے 900کروڑ روپے سے زائد رقم منتقل،دونوں کی موجیں لگ گئیں

وہ کہتے ہیں ناں کہ قسمت کبھی بھی مہربان ہوسکتی ہے، اس کی واضح مثال بھارت میں حال ہی میں پیش آنے والا ایک واقعہ ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی شہر کٹھیار سے تعلق رکھنے والے 2طالب علموں کے اکاؤنٹ میں اچانک خطیر رقم آگئی جس نے گاؤں بھر کے افراد کو حیران کردیا۔بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ کٹھیار میں اپنی نوعیت کا مختلف واقعہ اس وقت پیش آیا
جب چھٹی جماعت کے 2 طالب علموں گروچرن وشواس اور اشیش کمار کے اکاؤنٹ میں اچانک ایک روز 900 کروڑ سے زائد بھارتی روپے جمع کرادیے گئے۔واقعہ اس وقت پیش آیا جب دونوں طالب علموں نے ریاستی حکومت کی جانب سے ملنے والی یونیفارم رقم کی معلومات حاصل کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے سینٹرالائزڈ پراسیسنگ سینٹر کا دورہ کیا۔اپنے اکاؤنٹس میں آئی غیر معمولی رقم دیکھ کر دونوں طالبعلم دنگ رہ گئے۔رپورٹ کے مطابق، اشیش کمار کے اکاؤنٹ 62 کروڑ جبکہ گروچرن وشواس کے اکاؤنٹ میں905 کروڑ بھارتی روپے منتقل کیے گئے ۔دوسری جانب ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کٹیہار کی جانب سے بھی دونوں طالب علموں کے اکاؤنٹ میں آئی خطیر رقم کے حوالے سے تصدیق کی گئی ہے۔ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کا کہنا ہے کہ خطیر رقم کی منتقلی کے حوالے سے بینک کے اعلیٰ عہدیداروں کو مطلع کردیا گیا ہے ، معاملہ ہمارے علم میں آتے ہی بینک اکاؤنٹ منجمد کرکے رقم کی منتقلی روک دی گئی تھی۔رقم کی منتقلی کے حوالے سے تفتیش کی جارہی ہے تاکہ پتہ لگایا جاسکے کہ اکاؤنٹ میں اتنی رقم کہاں سے ٹرانسفر کروائی گئی۔

تازہ ترین خبریں

پی کے 7: سوات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

’’وہ دو گئے تھے اور چھ لوٹے‘‘ایک جوڑا جس نے 22 سال تک دنیا کی سیر کا خواب پورا کیا

یہ جگہ جہازوں کو اپنی طرف کھیچتی ہے کیونکہ ۔۔۔ پاکستان کے قریب موجود وہ علاقہ جہاں ہوائی جہازوں کو جانا منع ہے

میں خود اپنے ہاتھوں سے فرنیچر بناتی ہوں ۔۔۔ پاکستان کی پہلی ڈگری ہولڈر" ترکھان لڑکی"

چوروں کو ہم پر مسلط کیا گیا،الیکشن کمیشن پر کسی کو بھی اعتبار نہیں،موجودہ حکومت ناجائزاور۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پھٹ پڑے

عمران خان نے جاسوسی کرنے والے ملازم کے ساتھ کیاکیا،کپتان کے مداحوں کےلیے بڑی خبرآگئی

جے یو آئی کا الیکشن میں دھاندلی کا الزام،راشد سومرو کا ووٹ غائب

ٹک ٹاک سے دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز چھن گیا،کون بازی لے گیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

آئو بات چیت سے مسئلہ حل کرتے ہیں ،چیف الیکشن کمشنر نے کس کو مذاکرات کی دعوت دیدی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

رعایتی داموں پر خام تیل کے لیے روس سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

شدیدعلالت کے باعث ہسپتال میں داخل لیجنڈری کرکٹر ظہیرعباس بارے بڑی خبرآگئی

امریکہ میں موجود ایک ایساقلعہ جہاں امریکی صدر کوبھی جانے کی اجازت نہیں،اس عمارت میں ایسی کونسی خاص چیز موجودہے ،

عمران خان کی حکومت عالمی سازش نے نہیں بلکہ کس نے گرائی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے اعتراف کر لیا

بٹ کوائن فروخت کرکے پاکستان کا وزیراعظم بنوں گا، وقار ذکا کا بڑا اعلان