10:21 pm
چینی لڑاکا طیارے نے کارروائی ڈال دی۔۔ فضائی حدود میں داخل۔۔جواب میں ایئر پٹرول ٹروپس روانہ ۔۔ہنگامہ برپاہوگیا

تائپی(مانیٹرنگ ڈیسک) تائیوان کی طرف سے ایک بار پھر چین پر اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا الزام عائد کر دیا گیا۔ دی سن کے مطابق تائیوان کی وزارت دفاع کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس بار چین کے 10لڑاکا طیارے تائیوان کی فضائی حدود میں داخل ہوئے۔رواں ماہ کے دوران یہ 15ویں بار چینی جنگی طیاروں کی طرف سے تائیوان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی 
کی گئی ہے۔ تائیوانی وزارت دفاع کی طرف سے بتایا گیا کہ چینی طیاروں کی خلاف ورزی کے جواب میں تائیوان نے اپنے ایئرپٹرول ٹروپس کو روانہ کیا اور ریڈیو وارننگ جاری کیں۔ اس دوران ایئر ڈیفنس میزائل سسٹمز کے ذریعے چینی طیاروں کی سرگرمیوں کی نگرانی کی جاتی رہی۔واضح رہے کہ تائیوان کی طرف سے تسلسل کے ساتھ چین پر فضائی حدود کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا جا رہا ہے۔گزشتہ ماہ ہی چینی فوج نے تائیوان کے قریب سمندر میں جنگی مشقیں بھی کی ہیں جنہیں تائیوان کی طرف سے اشتعال انگیزی اور داخلی معاملات میں مداخلت قرار دیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

جیو پر جھوٹے الزامات لگانا اے آر وائی کو مہنگا پڑ گیا،سلمان اقبال اور ارشد شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

عوام بھاری ٹیکسز کیلئے ہو جائیں تیا ر، حکومت نے منی بجٹ بم گرانے کا فیصلہ کر لیا

شہباز گل جعلی نام۔۔ان کا اصل نام کیا ہے؟ عمران خان کے چیف آ ف سٹاف سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

غیر ملکی رقوم کیس ،FIAایکشن میں آگئی ،سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کیلئےبڑا جھٹکا

موجودہ صورتحال میں بھی تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی، پنجاب کے معروف ترین سیاستدان اوراہم شخصیت پی ٹی آئی میں شامل

اوورایکٹنگ مہنگی پڑ ی ، شہبازگل کے ڈرائیورکو بڑا جھٹکا لگ گیا

بادل نئی اننگ کھیلنے کوتیار، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کتنے روزمسلسل جاری رہے گی

فوج مخالف مہم ،پی ٹی آئی کے کتنے کارکنان نےاعتراف جرم کر لیا؟پی ٹی آئی کا پردہ چاک ہو گیا

شہباز گل کا بیانیہ پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں، لاتعلقی کا اظہار کر دیا گیا

آئی سی آر سی اور سی ای جے کے زہر اہتمام صحافیوں کے لیے موسمیاتی تبدیلی پر ورکشاپ

وزیرزیادہ وزرت کم پڑ گئی۔۔۔ شہباز کابینہ کی تعداد کہاں تک جا پہنچی، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی تفصیلات

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 