12:12 pm
چین ، 15عمارتیں بیک وقت مسمار، دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

کنمنگ (نیوز ڈیسک) چین میں بلند و بالا 15عمارتیں ایک ساتھ دھماکا خیز مواد سے زمین بوس کردی گئیں، عمارتوں کو بیک وقت مسمار کیے جانے کی ویڈیو نے سب کو دنگ کردیا۔کئی منزلہ عمارتوں کی تعمیر و تزئین میں جہاں مہینوں ہی نہیں بلکہ سالوں کا عرصہ بھی لگ جاتا ہے وہیں اُنہیں گرانے کیلئے صرف چند سیکنڈ درکار ہوتے ہیں۔ کچھ ایسا ہی چین میں ہوا، صوبہ یونان کے دارالحکومت
کنمنگ میں فلک بوس 15عمارتیں خاک کا ڈھیر بن گئیں۔چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق 4.6 ٹن دھماکہ خیز مواد عمارتوں میں 85،000 بلاسٹنگ پوائنٹس پر رکھا گیا تھا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مشن کامیابی سے صرف 45 سیکنڈ میں مکمل کیا گیا۔سوشل میڈیا پر ایک ساتھ 15فلک بوس عمارتوں کو بیک وقت مسمار کیے جانے کی ویڈیو نے سب کو حیران کردیا۔ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ دھماکے فل پروف ہوں، ایمرجنسی ریسکیو ڈیپارٹمنٹ نے2ہزار سے زائد امدادی اہلکاروں کو تعینات کیا گیا تھا جن میں آٹھ ایمرجنسی اور فائر ریسکیو بھی ٹیمیں شامل تھیں۔عمارتوں کو مسمار کرنے سے قبل احتیاطی اقدامات کے تحت عمارتوں کے قریب کاروباری مراکز بند کراوادیئے گئے تھے اور آس پاس کی رہائشی عمارتوں کو بھی خالی کروا لیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

انارکلی دھ م ا ک ہ کس نوعیت کا تھا؟ ابتدائی تفصیلات آگئیں

آئندہ چوبیس گھنٹوں میںموسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ملک کی صدارتی نظام نافذ ہونے کا امکان؟ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی بھی کھل کر بول پڑے

ایشوریہ کی  18 برس بعدطلاق، طلاق کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی

مہنگائی سے عوام پریشان ، حکمران جماعت میں بغاوت۔۔پی ٹی آئی اراکین اسمبلی آئندہ الیکشن کس جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سہیل وڑائچ نے تہلکہ خیز د

مزید بارشوں اور بر فباری کی پیشنگوئی، متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیا

وہ میرا سب کچھ تھا، بھارتی اداکارہ ورون دھون شدید غم سے نڈھال ، جذباتی پوسٹ شئیر کردی

اسرائیل کیساتھ ترکی کے تعلقات بحال، ترک صدر نے بھی مسلم امہ کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

فیول ایڈجسٹمنٹ کی ساری رقم صارفین کو واپس کریں، نیپرانے ہدایت نامہ جاری کر دیا

لاہور دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ۔۔۔ 20زخمی ،کتنوں کی حالت تشویشناک ہے؟ جانیے تفصیل

ایکسچینج کمپنیوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ،ڈالر 200روپے سے بھی اوپر جانے کا امکان

سردی کی نئی لہر آگئی ، تیز سائبیرین ہوائوں کا امکان ، شہریوں کیلئے الرٹ جاری کر دیا گیا

کورونا وائرس کا پھیلائو، سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کیلئے نئے احکامات جاری کر دیئے گئے

کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر کی شادی ، کونسی اہم حکومتی شخصیت بھی پہنچ گئی؟ تصویر دیکھ کر ہر کوئی حیران