10:11 pm
خوبصورت لڑکی سے شادی اوپر سے 6کروڑ روپے بھی ملیں گے۔ ۔ارب پتی شخص کو اپنی بیٹی کیلئے لڑکے کی تلاش۔۔ لیکن اس نے کیا شرط رکھی ہے؟

کروڑ پتی شخص کو اپنی بیٹی کیلئے داماد کی تلاش ہے ۔ ان خصوصیات کے مالک نوجوان فوری رابطہ کریں ۔۔بے شک لڑکا خوش شکل اور پڑھا لکھا نہ ہول پر محنتی ضرور ہوتاکہ وہ ہمارے کروڑوں کے فارم ہاؤس کو سنبھال سکے، فارم ہاؤس کے مالک کی شرط، تفصیلات کے مطابق ویسے تو اخبارات میں رشتے کی تلاش کے اشتہارات دیے جاتے ہیں جن میں رشتہ تلاش کرنے کے لئے لڑکا یا لڑکی کی
مختلف خصوصیات کا بھی ذکر کیا جاتا ہے اور مختلف ڈیمانڈز بھی بتائی جاتی ہیں۔تاہم ایک کروڑ پتی شخص کو ایسے دماد کی تلاش ہے جس کا صرف محنتی ہونا ضروری ہے اس حوالے سے قومی اخبار کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عام طور پر والدین بیٹیوں کی شادی کے لئے اعلی تعلیم یافتہ لڑکوں کو تلاش کرتے ہیں لیکن تھائی لینڈ میں ایک کروڑ پتی شخص نے اپنی پیشکش سے سب کو حیران کردیا ہے۔ فارم کے مالک کو اپنی 26 سالہ بیٹی کے لئے ایک لڑکی کی تلاش ہے جس کی نہ کوئی تعلیم کی شرط ہے اور نہ ہی قومیت کی قید ہے۔ تھائی لینڈ کے بزنس مین نے اپنے داماد کو ساڑھے چار کروڑ روپے نقدی اور فارم ہاؤس میں حصہ داری دینے کا بھی اعلان کیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ انہیں ایسے داماد کی تلاش ہے جو بہت زیادہ محنتی ہو تاکہ وہ ان کے کام کو اچھے طریقے سے سنبھال سکے۔58 سالہ فارم ہاؤس کے مالک کا نام آرنن روڈ تھونگ ہے۔جب کہ سوشل میڈیا پر ضرورت برائے رشتہ کے اس اشتہار نے صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے۔یہ اشتہار سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہی تھا کہ سوشل میڈیا پر موجود کئی صارفین نے عجیب و غریب پیشکش کرنا شروع کردیں۔ کچھ صارفین نے کہا کہ پیشکش تو بہت معقول ہے۔کچھ صارفین نے خود کو بطور امیدوار پیش کر دیا۔سوشل میڈیا صارفین کے اس طرح کے رد عمل پر کئی صارفین نے افسوس کا اظہار بھی کیا اور کہا کہ اس طرح کے کمنٹس کرنے سے سنجیدہ اُمیدواروں کی بھی حوصلہ شکنی ہوتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

وزیراعلیٰ پنجاب کاانتخاب۔۔اسپیکرچوہدری پرویز الٰہی نے بڑااقدام اٹھالیا

ملک میں سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک اتنااضافہ ہوگیاکہ جان کرآپ کے اوسان خطا ہوجائیں گے

کیازمانہ آخرقریب آگیا۔۔افریقی ملک نے مہنگائی سے تنگ آکرکاغذی کرنسی کاخاتمہ کردیا،تجارت کےلیے سونے کے سکے استعمال ہوں گے

دوست کی بیوہ سے شادی کی خواہش، خاتون کے انکار پر شہری نے خوفناک اقدام اٹھالیا

مفت بجلی کااقدام عدالتوں میں لےجانےکے بجائے۔۔۔مریم نواز کاپی ٹی آئی کوقیمتی مشورہ ،شدیدتنقید کانشانہ بناڈالا

پی آئی اے کی حج پرواز کتنےحجاج کو چھوڑ کر سعودی عرب روانہ ہوگئی،عازمین نااہلی پر پھٹ پڑے

معاشی بحران اگلے سال کے آخر تک جاری رہنے کا خدشہ،وزیراعظم نےملک کے دیوالیہ ہونےکااعتراف کرلیا