11:59 am
مسجد نبوی ؐمیں نماز ادا کرنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوش خبری، اعلان ہوگیا

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجدنبوی ؐمیں نماز ادا کرنے کے لیے اجازت کی شرط ختم کردی۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے اتوار کے روز کرونا کے حوالے سے عائد پابندیوں کا از سر نو جائزہ لیتے ہوئے قوانین میں نرمی کا اعلان کیا۔وزارتِ حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اب مسجدِ نبوی ؐ میں نماز ادا کرنے والوں کو اجازت لینے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔وزارت نے کہا کہ نمازکی ادائیگی کیلئے اب اعتمرنا ایپلیکیشن
کے ذریعے اجازت کی ضرورت نہیں، خواہش مند افراد اب مسجدنبویؐمیں بغیر اجازت نامےکے نماز ادا کرسکیں گے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ’ریاض الجنٰہ میں نماز، روضہ رسولؐپرحاضری کیلئے اجازت نامہ ضروری ہوگا، روضہ رسول ؐ پر حاضری کے لیے اعتمرنا ایپ پر درخواست دینا ہوگی، جس میں مدافعتی صحت کی حالت کو ظاہر کرنا شرط ہوگا۔صحت کی حالت ظاہرکرنا مسجدنبویؐ میں داخلے، نماز ادائیگی کی واحد شرط ہے۔ مدافعتی نظام کو ظاہر کرنے سے مراد شہریوں کا کرونا ویکسین لگوانا لازمی ہے۔

تازہ ترین خبریں

گرد آلود طوفان ، سرکاری دفاتر اور سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں، ائیرپورٹس بھی پروازوں کیلئے بند

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا